12th Class Urdu Chapter 22 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 22 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 22 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test

00:00
Question # 1

کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں.

Question # 2

کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 3

قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین

Question # 4

واوین کی تعریف کریں.

Question # 5

کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.

Question # 6

کسی شخص کے قول کے دونوں طرف علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 7

" " یہ علامت ہے.

Question # 8

کسی قول یا اقتباس کو ہوبہو استعمال کرنا کہلاتاہے.

Question # 9

واوین کی علامت کی نشاندہی کریں.

Question # 10

واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 11

قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.

Question # 12

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.

Question # 13

------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 22 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
22th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 22 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 22 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.
A. ؟
B. !
C. " "
D. :
2 واوین کی علامت کی نشاندہی کریں.
A. -
B. " "
C. :-
D. ،
3 واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.
A. حیرت کے اظہار میں
B. پکارنے کے لیے
C. قول بیان کرنے کے لیے
D. سوال پوچھتے ہوئے
4 قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین
A. !
B. " "
C. ؟
D. ،
5 کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں.
A. واوین
B. قوسین
C. ختمہ
D. خط
6 " " یہ علامت ہے.
A. قوسین
B. واوین
C. خط
D. فجائیہ
7 کسی شخص کے قول کے دونوں طرف علامت استعمال ہوتی ہے.
A. سکتہ
B. ندائیہ
C. قوسین
D. واوین
8 ------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے.
A. ( )
B. " "
C. ،
D. -
9 قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.
A. قوسین
B. واوین
C. ندائیہ
D. فجائیہ
10 کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.
A. وقفہ کی
B. سوالیہ کی
C. رابطہ کی
D. واوین کی

Test Questions