12th Class Urdu Chapter 21 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 21 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 21 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test

00:00
Question # 1

تفصیلیہ: تفصلیلیہ کی علامت ہے.

Question # 2

پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 3

":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے.

Question # 4

تفصیلیہ کی تعریف ہے.

Question # 5

ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی.

Question # 6

پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت

Question # 7

آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت

Question # 8

جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.

Question # 9

پاکستان کے صوبے درج زیل ہیں........... علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 10

تفصلییہ: خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں.

Question # 11

اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 12

اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے.

Question # 13

وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں.

Question # 14

(:-) یہ علامت اردو میں کہلاتی ہے.

Question # 15

کسی چیزکی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 21 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
21th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 21 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 21 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت
A. سکتہ
B. ندائیہ
C. وقفہ
D. تفصیلیہ
2 ":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے.
A. رابطہ
B. استنجاہیہ
C. تفصیلیہ
D. قوسین
3 وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں.
A. ندائیہ
B. ختمہ
C. واوین
D. تفصیلیہ
4 ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی.
A. ،
B. :-
C. :
D. !
5 تفصیلیہ: تفصلیلیہ کی علامت ہے.
A. :-
B. ؛
C. ،
D. :
6 اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.
A. سکتہ
B. ختمہ
C. رابطہ
D. تفصیلیہ
7 آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت
A. :
B. ؟
C. :-
D. ،
8 کسی چیزکی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے.
A. وقفہ کی
B. سکتہ کی
C. تفصیلیہ کی
D. قوسین کی
9 پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے.
A. :-
B. :
C. ،
D. !
10 جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.
A. وقفہ
B. ندائیہ
C. تفصیلیہ
D. رابطہ

Test Questions