Second Year Urdu Chapter 22 Online MCQ Test for 2nd Year Urdu Chapter 22 Ayub Abassi Preparation

MCQ's Test For Chapter 22 "FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 22 "FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.

Question # 2

------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے.

Question # 3

قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.

Question # 4

کسی قول یا اقتباس کو ہوبہو استعمال کرنا کہلاتاہے.

Question # 5

کسی شخص کے قول کے دونوں طرف علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 6

قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین

Question # 7

کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 8

کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں.

Question # 9

کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.

Question # 10

واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 22 "FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
22th Chapter

FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test MCQ's

FSc Part II Urdu Chapter 22 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کسی شخص کے قول کے دونوں طرف علامت استعمال ہوتی ہے.
A. سکتہ
B. ندائیہ
C. قوسین
D. واوین
2 کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے.
A. واوین
B. تفصیلیہ
C. خط
D. قوسین
3 واوین کی علامت کی نشاندہی کریں.
A. -
B. " "
C. :-
D. ،
4 قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین
A. !
B. " "
C. ؟
D. ،
5 قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.
A. قوسین
B. واوین
C. ندائیہ
D. فجائیہ
6 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.
A. ؟
B. !
C. " "
D. :
7 واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.
A. حیرت کے اظہار میں
B. پکارنے کے لیے
C. قول بیان کرنے کے لیے
D. سوال پوچھتے ہوئے
8 کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.
A. وقفہ کی
B. سوالیہ کی
C. رابطہ کی
D. واوین کی
9 ------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے.
A. ( )
B. " "
C. ،
D. -
10 کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں.
A. واوین
B. قوسین
C. ختمہ
D. خط

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!