12th Class Urdu Chapter 20 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 20 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 20 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 20 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 20 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 20 Online Test

00:00
Question # 1

مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے.

Question # 2

امجد پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے.... علامت لگے گی.

Question # 3

بھرپور ٹھہراؤ کی علامت کہلاتی ہے.

Question # 4

(-) علامت ہے.

Question # 5

ایم اے پی -پی ایچ ڈی میں علامت ائے گی.

Question # 6

مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے.

Question # 7

کسی جملے یا اقتباس کے آخر میں کون سی علامت ائے گی.

Question # 8

ختمہ کی تعریف ہے.

Question # 9

اللہ ایک ہے میں علامت آتی ہے.

Question # 10

ختمہ : جملے کے اختتام پر ..... کی علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 11

ایل ایل بی ان الفاظ میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 12

انگریزی مخففات کو اردو میں لکھنے کے لیے کون سی علامت آتی ہے.

Question # 13

جب کوئی جملہ ختم ہوتو کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 14

احمد سکول جاتا ہے اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 15

کسی جملے یا پہرے کے اختتام پر کون سی علامت لگائی جاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 20 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 20 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
20th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 20 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 20 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ختمہ کی تعریف ہے.
A. وقفہ سے کم ٹھہراؤ
B. سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ
C. مکمل ٹھہراؤ کی علامت
D. سب سے کم ٹھہراؤ
2 بھرپور ٹھہراؤ کی علامت کہلاتی ہے.
A. وقفہ
B. سکتہ
C. ختمہ
D. فجائیہ
3 مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے.
A. سکتہ
B. رابطہ
C. وقفہ
D. ختمہ
4 قطعات کے بعد علامت استعمال کی جاتی ہے.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. ختمہ
D. ندائیہ
5 ختمہ : جملے کے اختتام پر ..... کی علامت لگائی جاتی ہے.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. رابطہ
D. ختمہ
6 آپ ایک اچھے انسان ہیں.
A. تفصلیہہ
B. ندائیہ
C. ختمہ
D. سکتہ
7 کسی جملے یا پہرے کے اختتام پر کون سی علامت لگائی جاتی ہے.
A. سکتہ
B. رابطہ
C. ختمہ
D. وقفہ
8 امجد پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے.... علامت لگے گی.
A. :
B. -
C. :-
D. !
9 ایم اے پی -پی ایچ ڈی میں علامت ائے گی.
A. رابطہ
B. سکتہ
C. وقفہ
D. ختمہ
10 ختمہ کی تعریف ہے.
A. سب سے کم ٹھہراؤ
B. مختصر رکنا
C. سوال پوچھنا
D. اختتام

Test Questions