2nd Year Urdu Chapter 15 Online MCQs Test with Answers | FA Part 2

MCQ's Test For Chapter 15 "FA Part 2 Urdu Chapter 15 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 15 "FA Part 2 Urdu Chapter 15 Test Online"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Urdu Chapter 15 Test Online

00:00
Question # 1

میاں بیوی ہنسی خوشی.........مطابقت

Question # 2

اس کا گھر ، جائیداد ، دکانیں سب کچھ..........مطابقت

Question # 3

اس کے ہوش و حواس.....

Question # 4

گھر ماں کی سلطنت.........مطابقت

Question # 5

----------- انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مطابقت

Question # 6

عورتوں نے کہا ہم .............. ہیں. مطابقت

Question # 7

مکاتب غالب آج ہی بازار میں

Question # 8

معروف کتاب "پطرس کے مضامین " بہت دلچسپ.......

Question # 9

بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں............ مطابقت

Question # 10

بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں.......مطابقت

Question # 11

"ادبی دنیا" بند ہو............ مطابقت

Question # 12

آپ کے مزاج.........مطابقت

Question # 13

میں نے ارشد........... کتاب دی. مطابقت

Question # 14

کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں..............مطابقت

Question # 15

ہجوم نعرے ............. مطابقت

Prepare Complete Set Wise Chapter 15 "FA Part 2 Urdu Chapter 15 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
15th Chapter

FA Part 2 Urdu Chapter 15 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 15 "FA Part 2 Urdu Chapter 15 Test Online" MCQ`s Test

  • F
    Fahad Naveed 11 - Sep - 2025 02 Min 56 Sec 9/15

FSc Part II Class Urdu Chapter 15 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں..............مطابقت
A. ہے
B. ہیں
C. ہوئی
D. ہوئے
2 مکاتب غالب آج ہی بازار میں
A. آئے ہیں
B. آئی ہیں
C. آئی ہے
D. آیا ہے
3 "ادبی دنیا" بند ہو............ مطابقت
A. چکی ہے
B. چکا ہے
C. چکےہیں
D. چکی ہیں
4 ہم نے پہاڑی لوگوں کو جفاکش..........
A. پایا
B. پائی
C. پائے
D. پائیں
5 مطابقت: "دنیا " باقاعدگی سے............
A. پڑھی جاتی ہے.
B. پڑھا جاتا ہے.
C. بڑھا جائے گا
D. پڑھی جائے گی.
6 کلیات مجید امجد چھپ......... مطابقت
A. گئے
B. گئی
C. گیا
D. گئیں
7 ----------- انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مطابقت
A. پانچ
B. پانچوں
C. سات
D. دس
8 آپ کے مزاج.........مطابقت
A. کیسا ہے
B. کیسے ہیں
C. کیا ہیں
D. کس طرح ہیں
9 اس کا گھر ، جائیداد ، دکانیں سب کچھ..........مطابقت
A. بک گئے
B. بک گئیں
C. بک گیا
D. بک گئی.
10 گھر ماں کی سلطنت.........مطابقت
A. ہوتاہے
B. ہوتے ہیں
C. ہوتی ہے
D. ہوتیں ہیں

Test Questions

Is this page helpful?