12th Class Urdu Chapter 1 Online MCQ's Test with Answers for ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 0 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

علامہ شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے

Question # 2

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا

Question # 3

حمص کے عیسائی نے حضرت عمر عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے کیسا فیصلہ چاہا

Question # 4

مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا

Question # 5

شبلی نعمانی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے کس کارنامے کو قابل قدر کہا ہے

Question # 6

عباس ! خدا کی تحریر مقدم ہے

Question # 7

خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا

Question # 8

حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کے ہاں مہمان ہوئے

Question # 9

کس کے بیٹے نے حمص کے عیسائی کی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا تھا.

Question # 10

علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت بتائیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

  • Z
    Zulkarnan Younus 30 - Mar - 2024 02 Min 04 Sec 10/10
  • B
    Bisma Arshad 01 - Jan - 2025 02 Min 26 Sec 10/10
  • Y
    Yas Naseer 27 - Sep - 2024 00 Min 07 Sec 9/10
  • H
    Hafsah ShaheeN 30 - May - 2023 00 Min 48 Sec 9/10
  • H
    hani muzzamil 27 - Mar - 2024 01 Min 45 Sec 9/10
  • K
    Khubaib Butt 30 - May - 2023 02 Min 08 Sec 9/10
  • R
    Rana Guli 29 - Mar - 2024 02 Min 13 Sec 9/10
  • F
    Faizi Roy 24 - Oct - 2023 02 Min 44 Sec 9/10
  • G
    g zone 05 - May - 2024 04 Min 21 Sec 9/10
  • M
    Minahil mini 08 - Feb - 2024 01 Min 05 Sec 8/10
  • A
    ayesha ayaz 31 - May - 2023 01 Min 14 Sec 8/10
  • A
    Abiha Tanveer 11 - Jan - 2025 01 Min 25 Sec 8/10
  • S
    Sheraz 26 - Mar - 2024 01 Min 35 Sec 8/10
  • I
    Ibrahim Rashid 15 - Jan - 2024 01 Min 43 Sec 8/10
  • S
    Subhan Ali 03 - Apr - 2024 01 Min 48 Sec 8/10

FSc Part II Class Urdu Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 علامہ شبلی نعمانی نے سیرت العمرین کس ملک کے کتب خانہ میں دیکھی
A. ایران
B. مصر
C. ہندوستان
D. اردن
2 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو مرتے وقت کس نے وصیت کرنے کو کہا
A. عبدالملک نے
B. مزاحم نے
C. مسلمہ بن عبدالملک نے
D. ابن سلیمان نے
3 حضرت عمر بن عبد العزیز کے حکومت اور سلطنت کا اصول تھا
A. مساوات
B. جمہوریت
C. جمہوریت اور مساوات
D. بادشاہت
4 موت کے وقت کس نے عمر بن عبد العزیز کو وصیت کرنے کے بارے میں کہا.
A. خلیفہ کو
B. عباس کو
C. مزاحم کو
D. مسلمہ بن عبد المالک کو
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں
A. مکہ اور مدینہ
B. یمن اور یمامہ
C. مدینہ اور یمامہ
D. یمن اور طائف
6 خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا
A. عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
B. عباس بن ولید
C. مسلمہ بن عبدالملک
D. ابن سلیمان
7 کس نے اپنے ملک کی زمینیں اپنے خاندان کے افراد کہ دی تھیں.
A. بنو ہاشم نے
B. سلاطین بنو امیہ نے
C. سلاطین بنو تعطفاتنے
D. بنو قریظہ نے
8 علامہ شبلی نعمانی کا سنہ پیدائش کیا ہے
A. 1584
B. 1587
C. 1870
D. 1877
9 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی.
A. ہندو کی
B. عیسائی کی
C. یہودی کی
D. مسلمان کی
10 اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے
A. بیٹے اور بیٹیاں
B. بیٹیاں
C. بیٹے
D. لے پالک

Test Questions

Is this page helpful?