12th Class Urdu Chapter 19 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 19 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 19 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 19 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 19 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 19 Online Test

00:00
Question # 1

رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے.

Question # 2

کسی جملے میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 3

سکتہ اور وقفہ سے زیادہ ٹھہرنے کے لے علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 4

قائداعظم نے فرمایا.....

Question # 5

وقفےسے ٹھہراؤ کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے.

Question # 6

رابطہ کہتے ہیں.

Question # 7

رابطہ : (:) علامت کہلاتی ہے.

Question # 8

رابطہکی علامت ہے.

Question # 9

یہ سچ ہے.............لالچ بری بلا ہے.

Question # 10

رابطہ کی تعریف ہے.

Question # 11

یہ سچ ہے........ اتفاق میں برکت ہے.

Question # 12

پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی.

Question # 13

(:) علامت ہے.

Question # 14

وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصود ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 19 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 19 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
19th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 19 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 19 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رابطہ کی تعریف ہے.
A. سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ
B. وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ
C. رابطہ سے زیادہ ٹھہراؤ
D. ختمہ سے زیادہ ٹھہراؤ
2 رابطہکی علامت ہے.
A. " "
B. ؟
C. :
D. !
3 پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی.
A. :
B. ؟
C. -
D. !
4 یہ سچ ہے.............لالچ بری بلا ہے.
A. :
B. :-
C. ،
D. ؛
5 رابطہ : (:) علامت کہلاتی ہے.
A. وقفہ
B. سکتہ
C. خط
D. رابطہ
6 سکتہ اور وقفہ سے زیادہ ٹھہرنے کے لے علامت استعمال ہوتی ہے.
A. قوسین
B. سوالیہ
C. رابطہ
D. واوین
7 وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصود ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے.
A. ختمہ
B. رابطہ
C. سکتہ
D. سوالیہ
8 رابطہ کہتے ہیں.
A. عقف خفیف کو
B. وقف مطلق کو
C. نصف وقف کو
D. وقف لازم کو
9 (:) علامت ہے.
A. وقفہ
B. ندائیہ
C. رابطہ
D. تفصیلیہ
10 رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے.
A. وقفہ سے زیادہ
B. سکتہ سے زیادہ
C. رابطہ
D. سوالیہ

Test Questions

Is this page helpful?