12th Class Urdu Online MCQ Test Chapter 1 for (Munaqib Umar Bin Abdul Aziz)

MCQ's Test For Chapter 0 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online

00:00
Question # 1

کس کے بیٹے نے حمص کے عیسائی کی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا تھا.

Question # 2

حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے میں خریدی

Question # 3

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے

Question # 4

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی

Question # 5

گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا

Question # 6

عمر بن عبدالعزیز کے واقعات و حالات کی نمایاں چیز.

Question # 7

ام عمر رشتے میں عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی کیا لگتی تھیں

Question # 8

بنو امیہ نے قوم کو سب سے زیادہ برباد کروانے والے عمل کیا

Question # 9

الفاروق کے مصنف ہیں

Question # 10

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی حکومت وسلطنت کا اصلِ اصول کیا تھا

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQ`s Test

  • A
    Abdullah Riaz 01 - Nov - 2024 01 Min 06 Sec 10/10
  • A
    Areeba Kanwal 06 - Jan - 2025 01 Min 13 Sec 10/10
  • Z
    Zahas 05 - May - 2026 02 Min 00 Sec 10/10
  • Z
    zunikook kookie 04 - Jan - 2025 02 Min 38 Sec 10/10
  • H
    Hassan Raza 24 - Dec - 2024 01 Min 17 Sec 9/10
  • M
    M SHAH SYED M SHAH 20 - Oct - 2024 01 Min 36 Sec 9/10
  • S
    Saim G 20 - Aug - 2025 01 Min 41 Sec 9/10
  • Z
    zabiyan ahmad 08 - Dec - 2025 01 Min 47 Sec 9/10
  • M
    MATEEN AHMED 08 - Jun - 2026 01 Min 48 Sec 9/10
  • H
    HASSAN HUSSAIN CHANEL 01 - Dec - 2024 02 Min 25 Sec 9/10
  • A
    Army Carft 07 - Jun - 2026 01 Min 20 Sec 8/10
  • B
    BTS671 BTS 10 - Dec - 2024 01 Min 28 Sec 8/10
  • M
    Muhammad Riasat 01 - Nov - 2024 01 Min 33 Sec 8/10
  • A
    Alyaan Shahbaz 29 - Nov - 2025 01 Min 41 Sec 8/10
  • S
    Shazaib Mughal 06 - Dec - 2024 01 Min 41 Sec 8/10

FSc Part II Urdu Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی
A. حکومت کی
B. ایک رشتہ دار کی
C. ایک یہودی کی
D. ایک عیسائی کی
2 عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
A. عیسائیوں کے یہاں
B. یہودیوں کے یہاں
C. الف اور ب
D. ہندوؤں کے یہاں
3 بنو امیہ نے قوم کو سب سے زیادہ برباد کروانے والے عمل کیا
A. ہنگامے
B. بغاوت
C. قتال و غارت
D. آزادی اور حق گوئی کا خاتمہ
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا
A. عیش پرستی کا
B. جاگیریں ضبط کرنے کا
C. اقلیتوں سے بدسلوکی کا
D. حق گوئی پر قد غن کا
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز کو اپنے خاندان میں سب سے زیادہ محبت تھی.
A. ابن سلیمان سے
B. ولید سے
C. عبدالمالک سے
D. تینوں سے
6 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو اپنے خاندان میں کس سے زیادہ محبت تھی
A. اُمِ عمر
B. ابنِ سلیمان
C. عبدالملک
D. عباس بن ولید
7 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں
A. مکہ اور مدینہ
B. یمن اور یمامہ
C. مدینہ اور یمامہ
D. یمن اور طائف
8 حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.
A. حکومتی قوانین کے مطابق
B. حدیث کے مطابق
C. قرآن کے مطابق
D. ب اور ج کے مطابق
9 گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا
A. عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
B. عباس بن ولید نے
C. مسلمہ بن عبدالملک نے
D. ابنِ سلیمان نے
10 علامہ شبلی نعمانی نے سیرت العمرین کس ملک کے کتب خانہ میں دیکھی
A. ایران
B. مصر
C. ہندوستان
D. اردن

Test Questions