Second Year Urdu Chapter 1 Online MCQ Test for 2nd Year Urdu Chapter 1 Munaqib Umar Bin Abdul Aziz Preparation

MCQ's Test For Chapter 0 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.

Question # 2

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا میں قیامت کے سوا اور کسی سے نہیں ڈرتا

Question # 3

علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات ہے

Question # 4

علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے

Question # 5

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے

Question # 6

بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا

Question # 7

حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے میں خریدی

Question # 8

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا

Question # 9

عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.

Question # 10

حضرت عمر بن عبدالعزیز کو اپنے خاندان میں سب سے زیادہ محبت تھی.

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test MCQ's

Top Scorers Of Chapter 0 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Ashii Ak 17 - Sep - 2025 00 Min 41 Sec 10/10
  • H
    Hania 14 - Feb - 2026 01 Min 09 Sec 10/10
  • N
    Nouman Ashraf 03 - Dec - 2025 01 Min 16 Sec 10/10
  • B
    Bariya Amer 07 - Jun - 2026 01 Min 27 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Ashraf 24 - Apr - 2026 01 Min 48 Sec 10/10
  • Q
    Qazee Voo 22 - Sep - 2025 02 Min 06 Sec 10/10
  • A
    Ahmed Butt 06 - Jun - 2026 02 Min 35 Sec 10/10
  • R
    Rafay Raza Educational 06 - Jun - 2026 02 Min 41 Sec 10/10
  • H
    Hadia Eman 08 - Jun - 2026 00 Min 55 Sec 9/10
  • J
    Jawad Qureshi 07 - Jun - 2026 01 Min 00 Sec 9/10
  • T
    tariq 13 - Feb - 2026 01 Min 06 Sec 9/10
  • R
    REN 05 - Jun - 2026 01 Min 34 Sec 9/10
  • J
    JAWERIA NASIR 29 - Apr - 2026 01 Min 59 Sec 9/10
  • R
    Rana LAYBA EMAN 06 - Jun - 2026 02 Min 46 Sec 9/10
  • N
    Nafees Gill 06 - Jun - 2026 05 Min 11 Sec 9/10

FSc Part II Urdu Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عدالت میں دو دین دار اور راست باز اشخاص کو مقرر کیا.
A. تاکہ مجرموں کو سزا دیں
B. تاکہ حفاظت کر سکیں
C. تاکہ غلطی پر ٹوک سکیں.
D. تاکہ قرآن سیکھ سکیھیں.
2 بنو امیہ نے قوم کو سب سے زیادہ برباد کروانے والے عمل کیا
A. ہنگامے
B. بغاوت
C. قتال و غارت
D. آزادی اور حق گوئی کا خاتمہ
3 مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا
A. آپ کی تائی امی کو
B. آپ کی پھوپھی ام عمر کو
C. آپ کے دوست کو
D. آپ کی خالہ کو
4 عمرثانی گرائمر میں کیا ہے
A. کنیت
B. لقب
C. تخلص
D. خطاب
5 شبلی نعمانی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ کی سیرت پر کون سی کتاب لکھی
A. المامون
B. الغزالی
C. الفاروق
D. سیرت النعمان
6 علامہ شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے
A. 1857
B. 1858
C. 1859
D. 1860
7 موت کے وقت کس نے عمر بن عبد العزیز کو وصیت کرنے کے بارے میں کہا.
A. خلیفہ کو
B. عباس کو
C. مزاحم کو
D. مسلمہ بن عبد المالک کو
8 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ذاتی جاگیریں واپس کرکے سندات کا کیا کیا
A. صندوق میں بند کردیں
B. قینچی سے کتردیں
C. جلادیں
D. بیٹے کے حوالے کردیں
9 عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
A. عیسائیوں کے یہاں
B. یہودیوں کے یہاں
C. الف اور ب
D. ہندوؤں کے یہاں
10 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی جاگیروں کا فیصلہ کروانے کے لیے کن کی رائے لی تھی.
A. ابو قلابہ سے
B. میمن بن مہران سے
C. مکحلول سے
D. تینوں سے

Test Questions