12th Class Urdu Chapter 20 MCQs – Online Multiple Choice Test

MCQ's Test For Chapter 20 "ICS Part 2 Urdu Chapter 20 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 20 "ICS Part 2 Urdu Chapter 20 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 20 Test Online

00:00
Question # 1

ایل ایل بی ان الفاظ میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 2

امجد پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے.... علامت لگے گی.

Question # 3

احمد سکول جاتا ہے اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 4

اللہ ایک ہے میں علامت آتی ہے.

Question # 5

قطعات کے بعد علامت استعمال کی جاتی ہے.

Question # 6

علامت ختمہ استعمال ہوتی ہے.

Question # 7

انگریزی مخففات کو اردو میں لکھنے کے لیے کون سی علامت آتی ہے.

Question # 8

جب کوئی جملہ ختم ہوتو کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 9

ختمہ کی تعریف ہے.

Question # 10

آپ ایک اچھے انسان ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 20 "ICS Part 2 Urdu Chapter 20 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
20th Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 20 Online MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 20 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 جب کوئی جملہ ختم ہوتو کون سی علامت لگاتے ہیں.
A. ختمہ
B. سکتہ
C. رابطہ
D. ندائیہ
2 ختمہ : جملے کے اختتام پر ..... کی علامت لگائی جاتی ہے.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. رابطہ
D. ختمہ
3 ختمہ کی تعریف ہے.
A. سب سے کم ٹھہراؤ
B. مختصر رکنا
C. سوال پوچھنا
D. اختتام
4 علامت ختمہ استعمال ہوتی ہے.
A. سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے
B. جملہ مکمل ہونے کے بعد
C. مخاطب کرنے کے لیے
D. بات کی وضاحت کے لیے
5 مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے.
A. سکتہ
B. رابطہ
C. وقفہ
D. ختمہ
6 کسی جملے یا اقتباس کے آخر میں کون سی علامت ائے گی.
A. رابطہ
B. سکتہ
C. ختمہ
D. وقفہ
7 انگریزی مخففات کو اردو میں لکھنے کے لیے کون سی علامت آتی ہے.
A. وقفہ
B. ختمہ
C. فجائیہ
D. رابطہ
8 اللہ ایک ہے میں علامت آتی ہے.
A. تفصیلیہ
B. وقفہ
C. رابطہ
D. ختمہ
9 خففات میں علامت استعمال کی جاتی ہے.
A. سکتہ کی
B. وقفہ کی
C. ختمہ کی
D. ندائیہ کی
10 آپ ایک اچھے انسان ہیں.
A. تفصلیہہ
B. ندائیہ
C. ختمہ
D. سکتہ

Test Questions

Is this page helpful?