12th Class Urdu Chapter 22 MCQs – Online Multiple Choice Test

MCQ's Test For Chapter 22 "ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 22 "ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Test Online

00:00
Question # 1

قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین

Question # 2

" " یہ علامت ہے.

Question # 3

قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.

Question # 4

کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 5

واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 6

کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.

Question # 7

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.

Question # 8

واوین کی تعریف کریں.

Question # 9

------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے.

Question # 10

کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 22 "ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
22th Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 22 "ICS Part 2 Urdu Chapter 22 Test Online" MCQ`s Test

  • Z
    Zahas 05 - May - 2026 00 Min 31 Sec 8/10
  • A
    Arman Bin Sikander 11 - Sep - 2025 03 Min 33 Sec 5/10

FSc Part II Urdu Chapter 22 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی.
A. ؟
B. !
C. " "
D. :
2 " " یہ علامت ہے.
A. قوسین
B. واوین
C. خط
D. فجائیہ
3 واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے.
A. حیرت کے اظہار میں
B. پکارنے کے لیے
C. قول بیان کرنے کے لیے
D. سوال پوچھتے ہوئے
4 کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے.
A. وقفہ کی
B. سوالیہ کی
C. رابطہ کی
D. واوین کی
5 قائداعظم نے فرمایا....... کام، کام اور کام........ واوین
A. !
B. " "
C. ؟
D. ،
6 واوین کی علامت کی نشاندہی کریں.
A. -
B. " "
C. :-
D. ،
7 کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے.
A. واوین
B. تفصیلیہ
C. خط
D. قوسین
8 کسی قول یا اقتباس کو ہوبہو استعمال کرنا کہلاتاہے.
A. ختمہ
B. ندائیہ
C. واوین
D. رابطہ
9 قوسین: کسی کا قول لکھا جاتاہے.
A. قوسین
B. واوین
C. ندائیہ
D. فجائیہ
10 واوین کی تعریف کریں.
A. قول نقل کرنا
B. وضاحت کرنا
C. جملہ معترضہ کرنا
D. مختصر ٹھہراؤ

Test Questions