12th Class Urdu Chapter 15 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 15 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 15 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 15 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 15 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 15 Online Test

00:00
Question # 1

اس کا گھر ، جائیداد ، دکانیں سب کچھ..........مطابقت

Question # 2

بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں............ مطابقت

Question # 3

گھر ماں کی سلطنت.........مطابقت

Question # 4

آپ کے مزاج.........مطابقت

Question # 5

اس کے ہوش و حواس.....

Question # 6

معروف کتاب "پطرس کے مضامین " بہت دلچسپ.......

Question # 7

آپ کے مزاج.........مطابقت

Question # 8

ہم نے پہاڑی لوگوں کو جفاکش..........

Question # 9

آپ کے مزاج.........مطابقت

Question # 10

مکاتب غالب آج ہی بازار میں

Question # 11

کلیات مجید امجد چھپ......... مطابقت

Question # 12

----------- انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مطابقت

Question # 13

بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں.......مطابقت

Question # 14

میں نے ارشد........... کتاب دی. مطابقت

Question # 15

میاں بیوی ہنسی خوشی.........مطابقت

Prepare Complete Set Wise Chapter 15 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 15 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
15th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 15 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 15 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہم نے پہاڑی لوگوں کو جفاکش..........
A. پایا
B. پائی
C. پائے
D. پائیں
2 معروف کتاب "پطرس کے مضامین " بہت دلچسپ.......
A. ہے
B. ہیں
C. تھے
D. تھیں
3 آپ کے مزاج.........مطابقت
A. کیسا ہے
B. کیسے ہیں
C. کیا ہیں
D. کس طرح ہیں
4 اس کے ہوش و حواس.....
A. جاتا رہا
B. جاتے رہے
C. جاتی رہی
D. گیا
5 مطابقت: "دنیا " باقاعدگی سے............
A. پڑھی جاتی ہے.
B. پڑھا جاتا ہے.
C. بڑھا جائے گا
D. پڑھی جائے گی.
6 اس کا گھر ، جائیداد ، دکانیں سب کچھ..........مطابقت
A. بک گئے
B. بک گئیں
C. بک گیا
D. بک گئی.
7 کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں..............مطابقت
A. ہے
B. ہیں
C. ہوئی
D. ہوئے
8 آپ کے مزاج.........مطابقت
A. کیسا ہے
B. کیسے ہیں
C. کیا ہیں
D. کس طرح ہیں
9 بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں.......مطابقت
A. ہیں
B. گے
C. گی
D. گئیں
10 میاں بیوی ہنسی خوشی.........مطابقت
A. رہتے ہیں
B. رہتا ہے
C. رہتی ہیں
D. کچھ نہیں

Test Questions