12th Class Urdu Chapter 16 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 16 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 16 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

00:00
Question # 1

حروف: تم نے کپڑے استری کرلیے........ نہیں.

Question # 2

حروف: وہ صرف جھوٹا ہی نہیں........ چور بھی ہے.

Question # 3

چونکہ وہ بیمار ہے...... آج نہیں آیا. حروف.

Question # 4

آپ چائے لیں گے.......... پانی

Question # 5

حروف: جوں جوں بلدنی پر گئے.... ٹھنڈک بڑھتی گئی.

Question # 6

حروف: اچھا ہے...... برا دوست تو اپنا ہے.

Question # 7

حروف: وہ ضرور آئے گا........مجھے اس نے خود بتایا ہے.

Question # 8

حروف: فہد پاس ہوگیا... اس کا بھائی فیل ہوگیا.

Question # 9

حروف: وہ بیمار ہے اس لیے کالج نہ آسکا

Question # 10

حروف: .........کچھ بھی ہو بدلہ ضرور لوں گا.

Question # 11

حروف: ...... اس نے محنت نہیں کی اس لیے فیل ہوگیا.

Question # 12

حروف: اگ وہ غریب ہے................ دیانت دار ہے.

Question # 13

حروف: تم آؤ گے ..... نہیں.

Question # 14

تم یونہی اٹھ آئے............. کھیل تو بہت دلچسپ تھا.

Question # 15

حروف: ..... وہ محنت کرتا تو کامیاب ہوجاتا .

Prepare Complete Set Wise Chapter 16 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
16th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 16 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 16 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 وہ محنتی ہے............. زہیں نہیں . حروف:
A. کیونکہ
B. چونکہ
C. تاکہ
D. البتہ
2 حروف: جوں جوں بلدنی پر گئے.... ٹھنڈک بڑھتی گئی.
A. ویسے ویسے
B. تیسے تیسے
C. توں توں
D. اس لیے
3 حروف: وہ ضرور آئے گا........مجھے اس نے خود بتایا ہے.
A. جبکہ
B. کیوں کہ
C. خواہ
D. ورنہ
4 حروف: اگ وہ غریب ہے................ دیانت دار ہے.
A. البتہ
B. جبکہ
C. تاکہ
D. لیکن
5 حروف: تاریخ....... فلسفہ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرلو.
A. خواہ
B. ورنہ
C. اور
D. یا
6 حروف: تم آؤ گے ..... نہیں.
A. یا
B. کی
C. کے
D. کا
7 حروف: .........کچھ بھی ہو بدلہ ضرور لوں گا.
A. چونکہ
B. اگرچہ
C. چاہے
D. اگر
8 تم یونہی اٹھ آئے............. کھیل تو بہت دلچسپ تھا.
A. مگر
B. اور
C. ورنہ
D. لیکن
9 ہم دس بجے ریلوے سٹیشن پہنچے ....... گاڑی گیارہ بجے آئی.
A. تاکہ
B. حتیٰ کہ
C. چونکہ
D. جبکہ
10 آپ چائے لیں گے.......... پانی
A. تو
B. پھر
C. یا
D. اور

Test Questions