12th Class Urdu Chapter 17 MCQs – Online Multiple Choice Test

MCQ's Test For Chapter 17 "ICS Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "ICS Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online

00:00
Question # 1

علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.

Question # 2

رموز اوقاف: عبارت میں سب سے پہلے کم ٹھہراؤ ظاہر کرنے کی علامت ہے.

Question # 3

اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.

Question # 4

عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 5

رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.

Question # 6

لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.

Question # 7

عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.

Question # 8

رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 9

رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 10

سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "ICS Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 17 Online MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.
A. ،
B. ؛
C. :
D. -
2 حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی.
A. رابطہ
B. ختمہ
C. وقفہ
D. سکتہ
3 رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.
A. رابطہ کی
B. وقفہ کی
C. سکتہ کی
D. قوسین کی
4 رموز اوقاف: عبارت میں سب سے پہلے کم ٹھہراؤ ظاہر کرنے کی علامت ہے.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. رابطہ
D. سوالیہ
5 علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.
A. ؟
B. ؛
C. ،
D. :
6 رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے.
A. مختصر ٹھہراؤ
B. مکمل ٹھہراؤ
C. جملوں کا ملانا
D. تفصیل بیان کرنا
7 سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی.
A. وقفہ
B. سکتہ
C. تفصیلیہ
D. ختمہ
8 رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.
A. حسین
B. رواں
C. بے معنی
D. واضح
9 رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. ختمہ
D. رابطہ
10 عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.
A. رابطہ کی
B. وقفہ کی
C. سکتہ کی
D. قوسین کی

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!