12th Class Urdu Chapter 17 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

رموز اوقاف: سکتہ: مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہونے والی علامت کہلاتی ہے.

Question # 2

عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 3

جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 4

رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے.

Question # 5

عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.

Question # 6

رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 7

(،) یہ علامت کیا کہلاتی ہے.

Question # 8

حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی.

Question # 9

الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 10

رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 11

لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.

Question # 12

اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.

Question # 13

بازار سے چاول .... چینی اور آٹا لاؤ.

Question # 14

رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.

Question # 15

سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی.

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں.
A. ،
B. ؛
C. :
D. :-
2 جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے.
A. واوین
B. سوالیہ
C. سکتہ
D. قوسین
3 رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. ختمہ
D. رابطہ
4 لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.
A. ،
B. ؛
C. :
D. -
5 حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی.
A. رابطہ
B. ختمہ
C. وقفہ
D. سکتہ
6 علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.
A. ؟
B. ؛
C. ،
D. :
7 رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.
A. رابطہ کی
B. وقفہ کی
C. سکتہ کی
D. قوسین کی
8 سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی.
A. وقفہ
B. سکتہ
C. تفصیلیہ
D. ختمہ
9 عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.
A. ؟
B. !
C. :
D. ،
10 الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے.
A. وقفہ
B. رابطہ
C. سکتہ
D. خط

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!