Second Year Urdu Chapter 21 Online MCQ Test for 2nd Year Urdu Chapter 21 Ayub Abassi Preparation

MCQ's Test For Chapter 21 "FSC Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 21 "FSC Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

FSC Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test

00:00
Question # 1

تفصیلیہ: تفصلیلیہ کی علامت ہے.

Question # 2

پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت

Question # 3

ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی.

Question # 4

اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 5

تفصلییہ: خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں.

Question # 6

":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے.

Question # 7

وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں.

Question # 8

آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت

Question # 9

کسی چیزکی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے.

Question # 10

جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 21 "FSC Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
21th Chapter

FSC Part 2 Urdu Chapter 21 Online Test MCQ's

FSc Part II Urdu Chapter 21 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے.
A. تفصیلیہ
B. ختمہ
C. سکتہ
D. قوسین
2 اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.
A. سکتہ
B. ختمہ
C. رابطہ
D. تفصیلیہ
3 ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی.
A. ،
B. :-
C. :
D. !
4 آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت
A. :
B. ؟
C. :-
D. ،
5 کسی چیزکی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے.
A. وقفہ کی
B. سکتہ کی
C. تفصیلیہ کی
D. قوسین کی
6 تفصلییہ: خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. ختمہ
D. تفصیلیہ
7 (:-) یہ علامت اردو میں کہلاتی ہے.
A. وقفہ
B. ختمہ
C. فجائیہ
D. تفصیلیہ
8 پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے.
A. :-
B. :
C. ،
D. !
9 جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.
A. وقفہ
B. ندائیہ
C. تفصیلیہ
D. رابطہ
10 پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت
A. سکتہ
B. ندائیہ
C. وقفہ
D. تفصیلیہ

Test Questions