1 |
وہ شے جو دوسری چیزوں کی ریڈکشن کرے کہلاتا ہے |
- A. آکسڈائزنگ ایجنٹ
- B. ریڈیوسنگ ایجںٹ
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
2 |
آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے |
|
3 |
الیکٹروپلیٹنگ کا مقصد ہے |
- A. بچانا
- B. سجانا
- C. مضبوط بنانا
- D. تمام
|
4 |
ایسا سیل جس میں کیمیائی تعامل کے ذریعے الیکٹرک کرنٹ پیدا کیا جائے کہلاتا ہے |
- A. الیکٹروکیمیکل سیل
- B. الیکٹرولیٹک سیل
- C. وولٹائک یا گیلوانک سیل
- D. لیڈ سٹورج بیٹری
|
5 |
وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے |
- A. الیکٹروکیمیکل سیل
- B. الیکٹرولیٹک سیل
- C. وولٹائک یا گیلوانک سیل
- D. لیڈ سٹوریج بیٹری
|
6 |
آکسیڈیشن نمبر ہمیشہ لکھا جاتا ہے |
- A. علامت کے اوپر
- B. علامت کے نیچے
- C. علامت دائیں طرف
- D. علامت بائیں طرف
|
7 |
ہائڈروجن کے تما کمپاونڈز میں ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہوتا ہے |
|
8 |
آکسیڈیشن جس پر ہوتی ہے |
- A. اینوڈ
- B. کیتھوڈ
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
9 |
ڈاؤن سیل اور نیلسن سیل جس کی مثالیں ہیں |
- A. الیکٹروکیمیکل سیل
- B. الیکٹرولیٹک سیل
- C. وولٹائک یا گیلوانک سیل
- D. لیڈ سٹورج بیٹری
|
10 |
کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟ |
- A. کیمیکل توڑ پھوڑ
- B. لوہے کو زنگ لگنا
- C. ایلومینیم کو زنگ لگنا
- D. ٹن کو زنگ لگنا
|