1 |
دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. نیوٹرل
- D. تمام
|
2 |
کیلشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے |
- A. اینٹ کا رنگ
- B. آتشی گلابی
- C. گھاس کی طرح
- D. زرد
|
3 |
درج ذیل میں سے کونسی نان میٹل چمکدار ہے ؟ |
- A. سلفر
- B. فاسفورس
- C. آیوڈین
- D. کاربن
|
4 |
بیریم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے |
- A. اینٹ کا رنگ
- B. آتشی گلابی
- C. گھاس کی طرح
- D. زرد
|
5 |
کلورین کا رنگ ہے |
- A. زرد
- B. سبزی مائل زرد
- C. براؤن
- D. گہری، بنفشی
|
6 |
دھات جو مائع حالت میں ہے |
|
7 |
سونے کا خالص پن جس میں ماپا جاتا ہے |
- A. ملی گرامز
- B. گرامز
- C. کیرٹ
- D. تمام
|
8 |
خالص الکلی میٹلز کو چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے مگر آئرن کو نہیں ، اس کی وجہ |
- A. طاقتور مٹیلک بانڈنگ
- B. کمزور مٹیلک بانڈنگ
- C. نان مٹیلک بانڈنگ
- D. معتدل مٹیلک بانڈنگ
|
9 |
اکیلائن ارتھ شیلز کی خوبی جو ایٹمی نمبر کے بڑھنے سے بڑھتی ہے |
- A. آئیونازیشن انرجی
- B. ہائڈرو آکسائڈ حل پذیری
- C. سلفیٹس کی حل پذیری
- D. برقی منفیت
|
10 |
چاندی کا استعمال ہے |
- A. جیولری اور سکے بنانا
- B. فوٹو گرافک پلیٹ
- C. شیشے کی طرح پالش کرنا
- D. تمام
|