1 |
چولستان کتنے ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے |
- A. 56 ایکڑ
- B. 66 ایکڑ
- C. 76 ایکڑ
- D. 86 ایکڑ
|
2 |
1946 میں بنگال کا وزیر اعلیٰ تھا |
- A. سردار عبدالرب نشتر
- B. اے کے فضل الحق
- C. خلیق الزماں
- D. مسٹر حسین شہید سہروردی
|
3 |
کوہ سفید کے جنوب میں کون سا دریا بہتا ہے |
- A. دریائے گومل
- B. دریائے کابل
- C. دریائے سندھ
- D. دریائے کرم
|
4 |
قائداعظم کتنے ماہ گورنر جنرل کی حیثیت سے زندہ رہے |
- A. 10 ماہ
- B. 11 ماہ
- C. ایک سال
- D. 13 ماہ
|
5 |
مجیب الرحمان نے کتنے نکاتی فارمولا پیش کیا |
- A. پانچ نکاتی
- B. چھ نکاتی
- C. سات نکاتی
- D. آٹھ نکاتی
|
6 |
1956 کے آئین کو تیار کیا گیاتھا |
- A. غیر تحریری شکل میں
- B. تحریری شکل میں
- C. فنی طور پر
- D. سیاسی سطح پر
|
7 |
بھارت نے سرحدوں کی حفاظت کا بہانہ بنا کر کن کو مشرقی پاکستان میں داخل کیا |
- A. مکتی باہنی
- B. مجاہدین
- C. فوجی نوجوان
- D. گوریلا فورسز
|
8 |
1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی بحریہ نے بھارت کا کون سا بحری اڈا تباہ کیا |
- A. سری نگر کا
- B. کاٹھیاواڑ کا
- C. بمبئی کا
- D. بنگال کا
|
9 |
جنگلات کے اگاؤ کےلیے خطرات پیدا ہورہے ہیں- |
- A. بارشوں کی کثرت سے
- B. زمین کے کٹاو سے
- C. بارشوں کی کمی سے
- D. آبادی میں کمی سے
|
10 |
قیام پاکستان کے بعد کشمیری عوام نے شروع کر دی |
- A. بغاوت
- B. جنگ آزادی
- C. ہجرت
- D. فسادات
|