9th Class Chemistry Chapter 6 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

The students who want to prepare themselves for their final exams ilmkidunya has introduced a perfect way for them for their preparation. Online testing system is an easiest way for the preparation of objective type paper. Here we have provided the online tests of almost all subjects and classes. On this page you will be able to get the 9th class chemistry online test chapter wise.

Students are simply required to select the chapter which they want to prepare. The online test is quite simple and easy to take. Objective section is the most important of paper and it has no choice. Students have to attempt the complete paper. In science subjects objective section is of 12 marks.

MCQ's Test For Chapter 6 "Equilibria"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Equilibria"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

Equilibria

00:00
Question # 1

محلول میں نسبت کے دونوں حصے جس میں دئیے جاتے ہیں

Question # 2

کیشیم آکسئڈ یا لائم سٹون، کاغذ اور شیشے کی صنعتوں مین کثرت سے استعمال ہوتا ہے اس کو بنانےکے کیلژیم کاربونیٹ کوڈی کمپوز کیا جتا ہے۔ کیژیم کاربونیٹ کا ڈی کمپوز ہونا ایک ری ورسیبل ری ایکشن ہے۔ زیل میں درج کون سی کنڈیشنز استعمال کرکے اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار حاصل کی جاسکتی ہے۔

Question # 3

 کا رنگ ہےNO2

Question # 4

ایک ری ورسیبل ری ایکشن کو ایکولبریم کی حالت تک پہنچے کے لیے کون سی کنڈیشن کا پورا ہونا ضروری ہے۔

Question # 5

بلحاظ ماس محلول کے 100 حصوں میں منحل کی مقدار کو کہتے ہیں

Question # 6

اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے

Question # 7

امونیا کی تشکیل کے ری ایکشن میں اگر آپ ایکوی لبریم کی حالت میں درجہ حرارت بڑھاتے ہیں تو ری ایکشن کس سمت میں آگے بڑھے گا۔

Question # 8

پاکستان میں کوئلے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Question # 9

اگر فارورڈ اور یورس سمتتوں مین چلنے والے ری ری ایکشنز کے ریٹس زیادہ ہوں تو کیا ہوتا ہے

Question # 10

جتنی قسم کے محلول تیار کئے جا سکتے ہیں

Question # 11

ایکو لبریم کی ڈسٹربنس کے تصور کو کہا جاتا ہے۔

Question # 12

اگر سولیوٹ، سولیوٹ فورسز، سولیوٹ، سولوینٹ فورسز سے زیادہ مضبوط ہوں تو سولیوٹ.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Equilibria" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Chapter 6 of the 9th class Chemistry book is “Equilibria.” This chapter explains the concept of chemical equilibrium, its principles, and the conditions under which equilibrium is established. Students will also learn about reversible reactions and the factors that affect equilibrium. We highly recommend 9th class students to take this online test for better exam preparation.

Top Scorers Of Chapter 6 "Equilibria" MCQ`s Test

  • S
    shoaib manzoor 09 - May - 2023 00 Min 10 Sec 12/12
  • M
    Mohammad Javaid 15 - Jan - 2022 00 Min 55 Sec 11/12
  • A
    asif bhatti 19 - Jan - 2025 00 Min 52 Sec 10/12
  • M
    Muhammad Umar Hayat 28 - Apr - 2023 06 Min 11 Sec 10/12
  • H
    hamza abid 27 - Feb - 2023 10 Min 50 Sec 10/12
  • O
    op gamears 24 - Feb - 2024 04 Min 19 Sec 8/12
  • M
    Muzammil GRS 25 - Jul - 2024 05 Min 57 Sec 8/12
  • I
    Irshad Hussain 06 - Jan - 2022 10 Min 50 Sec 8/12
  • A
    Ahmad Sajid 28 - Jan - 2023 02 Min 18 Sec 7/12
  • A
    ALI RAZA 05 - Mar - 2023 02 Min 32 Sec 7/12
  • S
    Sohail Goraya 04 - Jul - 2021 02 Min 41 Sec 7/12
  • A
    Ali bajwa 18 - Oct - 2023 04 Min 06 Sec 7/12
  • M
    Muhammad Fiaz 05 - Oct - 2023 10 Min 50 Sec 7/12
  • M
    Muhammad Abid 01 - Dec - 2024 01 Min 41 Sec 6/12
  • F
    Fareed Afzal 24 - Sep - 2024 02 Min 04 Sec 6/12

9th Class (Urdu Medium) Chemistry (New Book) Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 چینی، نمک اور دوسرے نمکیات جن کی مثالیں ہیں
A. منحل
B. محلل
C. محلول
D. کوئی نہیں
2 کیشیم آکسئڈ یا لائم سٹون، کاغذ اور شیشے کی صنعتوں مین کثرت سے استعمال ہوتا ہے اس کو بنانےکے کیلژیم کاربونیٹ کوڈی کمپوز کیا جتا ہے۔ کیژیم کاربونیٹ کا ڈی کمپوز ہونا ایک ری ورسیبل ری ایکشن ہے۔ زیل میں درج کون سی کنڈیشنز استعمال کرکے اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار حاصل کی جاسکتی ہے۔
A. اس کو ایک بند برتن میں گرم کیا جئے گا
B. اس کو ایک کھلے برن میں گرم کیا جئے گا
C. اس کو ایک بند برتن مین ٹھنڈا کیا جائے گا
D. اس کو ایک کھلے برتن مین ٹھنڈا کیا جائے گا۔
3 جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے
A. ٹرو سلوشن
B. رئیل سلوشن
C. غیر سیر شدہ محلول
D. شیر شدہ محلول
4 ایک ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم
A. تیزی سے قائم ہوتا ہے
B. کبھی قائم نہیں ہوتا
C. ری ایکشن مکمل ہونےکےبعد قائم ہوتا ہے۔
D. ان میں سےکوئی نہیں
5 مائع میں گیس کی حل پذیری کا انحصار ہے
A. منحل منحل فورسز پر
B. منحل، محلل فورسز پر
C. اے اور بی
D. محلل محلل فورسز پر
6 منحل اور مول کی فیصد مقدار کتنے طریقوں سے ظاہر کی جاتی ہے
A. 4
B. 5
C. 6
D. 7
7 کیا یاک ریورسیبل ری ایکشن کی مدد سے کمپاونڈ کو برے پہمانے پر بنانا مفید ہوگا۔
A. نہیں
B. ہاں
C. یہ ری ایکشن اس وقت مفید ہوگا جب ایکولبیرم کی حالت میں پراڈکٹس کا ارتکاز زیادہ ہوگا۔
D. یہ ری ایکشن اس وقت مفید ہوگا جب ایکولبریم کی حالت میں ری ایکٹنٹس کا ارتکاز زیادہ ہوگا۔
8 جب آپ سوڈا واٹر کی بوتل کھلولتے ہین تو اس میں سے گس کیوں نکلنا شروع کردیتی ہے۔
A. اس لیے کہ گیس کی سالوبیلیٹی بڑھ جاتی ہے
B. اس لیے کہ گیس کو پریشر کے ساتھ حل کیا جاتا ہے اور جب پریشت کم ہوتا ہے تو یہ باہر نکلنا شروع ہوجاتی ہے
C. اس لیے کہ گیس پانی مین حل نہین ہوتی 
D. اس لیے کہ گیس کی سالوبیلیٹی زیادہ پریشر پر کم ہوجاتی  ہے
9 ارتکاز جس چیز کی مقدار پر انحصار نہیں کرتا
A. آمیزہ
B. محلول
C. مرکب
D. عنصر
10 بھرت مثال ہے
A. ٹھوس ٹھوس محلول کا
B. مائع مائع محلول کی
C. گیس گیس محلول کی
D. مائع گیس محلول کی

Test Questions