9th Class Chemistry Chapter 1 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

9th class chemistry is one of the most important subject in science group. Chemistry paper comprises of two sections objective and subjective and is of total 60 marks. Objective part is of 12 marks whereas subjective part is of 48 marks.

Objective section in chemistry paper comprises of multiple choice questions. For this purpose, ilmkidunya has introduced an online testing system for the ease of students who have to appear in 9th class exams. By taking this online test students will be able to prepare themselves for their exams in an exceptional way. By getting through this 9th class chemistry online preparation students will be able to check their preparation level. The apsirants can take this test as many times as they want.

We highly recommend all the students of 9th class to take this chemistry online test for their better preparation of exams.

MCQ's Test For Chapter 1 "States of Matter and Phase Changes"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "States of Matter and Phase Changes"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

States of Matter and Phase Changes

00:00
Question # 1

مندرجہ زیل مین سے کونسی حالت ڈسپلے ڈیوائسز مین استعمال کی جاتی ہے۔

Question # 2

کونسے بانڈز کو اصانی سے توڑا نہیں جاسکتا

Question # 3

اس دنیا مین ایلمینٹس ، کمپاونڈ اور مکسچر کی شکل مین کیا پایا جاتا ہے۔

Question # 4

سولیوٹ کی وہ مقدار جو کسی مخصوص درجہ حرارت پر 100 گرام سالیوینٹ میں حل ہوسکے کہلاتی ہے۔

Question # 5

آکسیچن کی کتنی ایلوٹراپک فارمز ہیں

Question # 6

بہت زیادہ حرکت کرنے والے زرات پر مشتعمل مادہ کی حالت ہے۔

Question # 7

زیادہ تر ایلیمنٹس ملتے ہیں

Question # 8

آزادانہ مالیکیول کی مثال ہے۔

Question # 9

کس سلوشن کے زرات کو عام آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے۔

Question # 10

گیسی ایلیمنٹس آزادنہ کس صورت میں موجود ہوتے ہیں

Question # 11

مادے کی کونسی حالت میں زرات نہ صرف ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں بلکہ ان کے درمیان کشش کی قوتیں بھی نہ ہونے کےبرابر ہوتی ہیں

Question # 12

ہم ہوا، متی اور پانی مین موجود کیمائی اشیا کے ماخذ ، ان کے درمیان ہونے والے ری ایکشز ، ان ری ایکشنز کے اثرات اور ان کی وجہ سے ماحول مین ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کرتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "States of Matter and Phase Changes" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 1 "States of Matter and Phase Changes" MCQ`s Test

  • R
    Rai Hayat 25 - Dec - 2024 00 Min 22 Sec 12/12
  • S
    Ss Tahseen 03 - Dec - 2024 02 Min 44 Sec 10/12
  • R
    Rehan Afzal 03 - Dec - 2024 02 Min 34 Sec 9/12
  • M
    Muhammad Salman Khokhar 28 - Dec - 2024 02 Min 37 Sec 9/12
  • S
    Saleem Akhtar 13 - Dec - 2024 03 Min 22 Sec 9/12
  • S
    Sajid Ali 20 - Dec - 2024 01 Min 45 Sec 8/12
  • M
    Muhammad Farooq 01 - Nov - 2024 06 Min 35 Sec 8/12
  • M
    Muhammad Ansir 15 - Oct - 2025 01 Min 28 Sec 7/12
  • G
    gul sher 06 - Dec - 2024 01 Min 41 Sec 7/12
  • J
    jazib aziz 09 - Nov - 2024 02 Min 29 Sec 7/12
  • M
    mhammad ismail 03 - Dec - 2024 02 Min 41 Sec 7/12
  • W
    waqar 30 - Dec - 2024 03 Min 48 Sec 7/12
  • Q
    Qaisar shahzad Masoom kamboh 11 - Nov - 2024 04 Min 05 Sec 7/12
  • H
    Hafiz Ehsan Ullah Zahid 31 - Oct - 2024 00 Min 34 Sec 6/12
  • N
    nabeel kashif 03 - Nov - 2024 01 Min 31 Sec 6/12

9th Class (Urdu Medium) Chemistry (New Book) Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کونسا ایلمنٹ سائنسدانوں نے لیبارٹری مین بنایا
A. میگنیشیم
B. سوڈیم
C. ٹیکنیٹیم
D. آرگون
2 سلوشن کو فلٹر کرنے پر اگر سولیوٹ کے زرات فلٹر پیپر سے گزر جاتے ہیں اور کوئی شے باقی نہیں بچتی تو اسے کہتے ہیں
A. یکساں محلول
B. غیر یکساں محلول
C. ھقیقی محلول
D. بائینر سلوشن
3 پروٹینز ، کاربوہائیڈریٹس، لپڈز اور نیوکلک ایسڈز جیسے مالیلیولز کی ساخت اور افعال کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
A. نیوکلئیر کیمسٹری
B. بائیو کیمسٹری
C. جیو کیمسٹری
D. ان آرگینک کیمسٹری
4 آزادانہ مالیکیول کی مثال ہے۔
A. O2
B. N2
C. H3
D. Cl3
5 جب کسی شے کے چھوٹے نظر آنے والے زرات کو سالوینٹ میں ملایا جاتا ہے تو کیا بنتا ہے۔
A. حقیقی یا خالص سلوشن
B. کولائیڈ
C. سسپینشن
D. سیچوریٹڈ سلوشن
6 مادہ کی کونسی حالت غیر بنیادی ہے۔
A. گیس
B. ٹھوس 
C. پلازمہ
D. مائع
7 ہم ہوا، متی اور پانی مین موجود کیمائی اشیا کے ماخذ ، ان کے درمیان ہونے والے ری ایکشز ، ان ری ایکشنز کے اثرات اور ان کی وجہ سے ماحول مین ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کرتے ہیں
A. پولیمر کیمسٹری
B. ماحولیاتی کیمسٹری
C. جیو کیمسٹری
D. تجزیاتی کیمسٹری
8 آپ ایک آرگینک کمپاونڈ ، ٹارچ اور پانی کے درمینا ہونے والے ری ایکشن کی رفتار کا مطالعہ کررہے ہیں یہ مضمون کیمسٹری کی کس برایچ سے متعلق ہے۔
A. آرگینک کیمسٹری
B. اینالیٹیکل کیمسٹری
C. بائیو کیمسٹری
D. فزیکل کیمسٹری
9 جب ایلیمنٹ مادے کی شکل مین موجود ہوت اسے ظاہر کیا جاتا ہے۔
A. بانڈنگ
B. سمبلز
C. لوگو
D. تیر
10 رومبک اور موتو کلینک ایلوٹراپک فارمز ہیں
A. سلفر
B. میگنشیم
C. سوڈیم
D. آکسیجن

Test Questions

Is this page helpful?