×
ic

9th Class Home Econommics

Here you can prepare 9th Class Home Economics Test of KPK Boards. Click the button for 9th Class Home Economics 100% free full practice test.

Matric Part 1/9th Class Home Economics MCQ Test With Answer for Home Economics Full Book of KPK Boards

Matric Part 1/9th Class Home Economics MCQ Test With Answer for Home Economics Full Book of KPK Boards

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ تبدیلیاں جچ سے انسان میں اہلیتیں، صلاحیتیں اور ہنے کے خواص پیدا ہونے لگتے ہیں وہ کہلاتی ہیں.
  • A. ظاہری تبدیلیاں
  • B. اہلیتی تبدیلیاں
  • C. جسمانی تبدیلیاں
  • D. ظاہری اور اہلیتی تبیدیلیاں
2 بالغ عورتوں کے لیے یومیہ حرارے کی ضرورت ہوتی ہے.
  • A. 2000 حرارے
  • B. 1600 حرارے
  • C. 1200 حرارے
  • D. 4000 حرارے
3 والدین کی اولین اور وقت طلب زمہ داری ہوتی ہے بچوں کو.
  • A. ان کی بہترین غذا مہیا کرنا
  • B. اچھی تعلیم دلوانا
  • C. ان کے لیے رہائش کا انتظام کرنا
  • D. نظم و ضبط سکھانا
4 مائیکرو ویو اوون مین استعمال کیے جانے والے برتن کیسے ہوتے ہیں.
  • A. روائتی
  • B. دھات کے
  • C. مخصوص
  • D. پلاسٹک
5 بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
  • A. 4
  • B. 2
  • C. 6
  • D. 8
6 عضلاتی نشونما سے کیا مراد ہے.
  • A. بچے کی جسامت کی نشوونما
  • B. بچے کی عقل و شعور کی نشوونما
  • C. بچے کی عضلات کی نشوونما
  • D. بچے کے جسمانی ڈھانچے کے اندرونی حصوں کی نشوونما
7 بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے
  • A. ایرکسن نے
  • B. الفریڈایڈلر نے
  • C. فلوجیل نے
  • D. فرائیڈ نے
8 دماغ اور زہن کی نشوونما مکمل ہوتی ہے.
  • A. 18 سال میں
  • B. 20 سال میں
  • C. 25 سال میں
  • D. 30 سال میں
9 حاملہ خواتین کو کن غذاؤن کے زائد استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے.
  • A. پھل اور سبزیوں سے
  • B. چکنائی والی اور میٹھی اشیاء
  • C. اناج اور دالیں
  • D. دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
10 مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں.
  • A. سٹارچ شوگر
  • B. ملک شوگر
  • C. فروٹ شوگر
  • D. ویجیٹیبل شوگر

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer