1 |
طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟ |
- A. ایک گھنٹے بعد
- B. آدھے گھنٹے بعد
- C. دو گھنٹے بعد
- D. تین گھنٹے بعد
|
2 |
گھنٹی کس نے اُٹھا کر میز پر رکھی |
- A. بیوی نے
- B. میاں نے
- C. للو نے
- D. نھنے نے
|
3 |
دہشت گردوں کا سکول پر حملہ کرنے سے مراد ہے؟ |
- A. تعلیم سے دور رکھنا
- B. طلباء سے ذاتی دشمنی
- C. فوج سے بدلا لینا
- D. ملک کو بدنام کرنا
|
4 |
بنگلہ کتنی جگہ پر واقع تھا |
- A. ایک مربع
- B. دو ایکڑ
- C. ایک ایکڑ
- D. ایک کنال
|
5 |
والد صاحب نے میری ...... کی اور فرمایا بیٹا گھبرانے کی کوئی بات نہیں |
- A. اشک شوئی
- B. حوصلہ افزائی
- C. ہمت افزائی
- D. خیر خواہی
|
6 |
باد صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے؟ |
- A. انعام
- B. پیغام
- C. سلام
- D. نام
|
7 |
میرزا ادیب کا سن پیدائش ہے |
- A. 1914
- B. 1912
- C. 1911
- D. 1913
|
8 |
مرزا غالب کا اصل نام تھا؟ |
- A. اسد ﷲ خان
- B. سعد ﷲ خان
- C. عبدﷲ خان
- D. نصرﷲ خان
|
9 |
اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی سے چٹکارا پایا جا سکتا ہے |
- A. نفرت و جہالت ختم کر کے
- B. عدم برداشت ختم کر کے
- C. تفرقہ بازی ختم کر کے
- D. ان سب سے
|
10 |
بچوں کی تصویریں دیکھ کر کس کے دکھ تازہ ہو گئے؟ |
- A. حضرت بی
- B. بی جان
- C. جان
- D. بی بی جان
|