1 |
جانداروں میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیوں کا مطالعہ کہلاتا ہے |
- A. انڈسٹریل کیمسٹری
- B. بائیو کیمسٹری
- C. انوائر منٹل کیمسٹری
- D. نیو کلیر کیمسٹری
|
2 |
وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ کیمیائی اشیا کے کسی بھی نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتی ہے |
- A. عنصر
- B. آمیزہ
- C. یک جان آمیزہ
- D. مرکب
|
3 |
ہوا میں فاسفورس کی فیصد مقدار ہے |
|
4 |
ایک عنصر ایٹمی ماس کا اوسط کہلاتا ہے |
- A. فارمولا ماس
- B. ایٹمی ماس
- C. مول
- D. مالیکیولر ماس
|
5 |
جوٹرم بائیں طرف نیچے لکھی جاتی ہے |
- A. ایٹم ماس
- B. ایٹمی نمبر
- C. ایووگیڈرونمبر
- D. کوئی نہیں
|
6 |
عنصر کا نام جس نے تجویز کیا. |
- A. چارلس
- B. بوائل
- C. ڈالٹن
- D. ایووگیڈرو
|
7 |
مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے |
- A. حجم
- B. دباؤ
- C. درجہ حرارت
- D. مولوں کی تعداد
|
8 |
اگر کسی مالیکیولر ve+ اور ve- دونوں چارج ہوں تو کہلاتا ہے |
- A. آئن
- B. منفی آئن
- C. مثبت آئن
- D. مالیکیولر آئن
|
9 |
کیمسٹری جتنے سالوں سے ایک شاخ کے طور پر ابھری ہے |
- A. 150 سال
- B. 250 سال
- C. 290 سال
- D. 200 سال
|
10 |
نیو کلیس میں موجود پروٹان اور نیوٹران کی تعداد کہلاتی ہے |
- A. ایٹمی نمبر
- B. ماس نمبر
- C. پروٹان نمبر
- D. اے اور سی
|