1 |
گوشت اور انڈے کھانے سے کمی پوری ہوتی ہے |
- A. کاربوہائیڈریٹ کی
- B. پروٹینز کی
- C. گلوکوز کی
- D. وٹامن کی
|
2 |
ایک سے زائد مختلف طبعی حالتوں میں پائے جانے والے کسی ایلیمنٹ عمل کو کہتے ہیں- |
- A. ایلوٹروپک
- B. ایلوٹروپی
- C. ایلوٹروپڈ
- D. گریفائٹ
|
3 |
نائٹروجن آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائڈ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے |
- A. طوفانی بارش
- B. بارش
- C. تیزابی
- D. اساسی بارش
|
4 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
- A. سائنسی طریقہ کار
- B. مفروضہ
- C. پیش گوئی
- D. مشاہدہ
|
5 |
کائنات میں سب سے زیادہ پایا جانے والا ایلیمنٹ ہے |
- A. آکسیجن
- B. ہائڈروجن
- C. نائڑوجن
- D. آئرن
|
6 |
ایسی ادویات جو نیند غنودگی اور نشہ طاری کریں کہلاتی ہیں: |
- A. پین کلرز
- B. نارکوٹکس
- C. سیڈینو
- D. ہیلوکینوجینز
|
7 |
کیڑے مکوڑوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے |
- A. اے-ٹی جین
- B. بی-ٹی جین
- C. سی-ٹی جین
- D. دی-ٹی جین
|
8 |
پاکستان کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں |
- A. ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- B. ڈاکٹر منیر احمد خان
- C. ڈاکٹر عبدالسلام
|
9 |
اگر کالرا کا علاج بروقت نہ کیا جائے تو مریض مرجاتے ہیں: |
- A. 10 تا 15 فیصد
- B. 30 تا 40 فیصد
- C. 40 تا 50 فیصد
- D. 50 تا 60 فیصد
|
10 |
پتوں میں سوڈیم کی مقدار ہوتی ہے |
- A. 0.01 سے 10 فیصد
- B. 10 سے 15 فیصد
- C. 12 سے 16 فیصد
- D. 16 سے 20 فیصد
|