1 |
کلورین کے بخارات کا رنگ ہے |
- A. ہکا سبز
- B. مالٹا
- C. پرپل
- D. ریڈیش براؤن
|
2 |
روم ٹمپریچر پر رنگ ہے- Br |
- A. سرمئی رنگ
- B. مالٹا رنگ
- C. لکا لال
- D. ہکا سبز
|
3 |
ایک پیرڈمیں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے؟ |
- A. اٹامک ریڈیس
- B. تمام میٹلز
- C. تمام نان میٹلز
- D. تمام میٹلائڈز
|
4 |
چوتھے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
|
5 |
دوری جدول کا ساتواں پیریڈ کہلاتا ہے |
- A. شارٹ
- B. لانگ
- C. لانگسٹ
- D. نامکمل
|
6 |
وہ انرجی جو ایٹیم کے بیرونی مدار سے پہلا الیکٹران نکالنے کے لئے لگائی جائے کہلاتی ہے |
- A. آئیونائزیشن انرجی
- B. پہلی آئیونائزیشن انرجی
- C. شیلڈنگ ایفیکٹ
- D. ایٹمی رداس
|
7 |
کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی شیل کے درمیان الکٹران کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی شیل کے الیکٹرونز اور نیو کلیس کے درمیان کشش کا کمزور ہو جانا کہلاتا ہے |
- A. آئیونائزیشن انرجی
- B. آئیونک ریڈیس
- C. شیلڈنگ ایفیکیٹ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
تیسرا گروپ کہلاتا ہے |
- A. الکلی دھاتیں
- B. الکیلائن ارتھ دھاتیں
- C. ہیلوز
- D. نوبل گیسیں
|
9 |
کا ایٹمی رداس ہے - Ne |
|
10 |
کا ویلیٹو اٹامک ماس ہے- CI |
- A. 35.5
- B. 79.9
- C. 183
- D. 126.9
|