1 |
زیادہ عناصر جس حالت میں نہیں پائے جاتے |
- A. آرکسیڈیشن حالت
- B. فری اٹامک حالت
- C. ریڈکشن حالت
- D. آئسوٹاپک حالت
|
2 |
وہ بانڈ جو الیکٹرانز کے ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں جانے سے بنے کہلاتا ہے |
- A. کیمیائی بانڈ
- B. آئنی بانڈ
- C. کوویلنٹ بانڈ
- D. مٹیلک بانڈ
|
3 |
وہ مرکبات جو کوویلنٹ بانڈ کی وجہ سے بنیں کہلاتے ہیں |
- A. آئنی مرکبات
- B. کوویلنٹ مرکبات
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
4 |
وہ بانڈ جو الیکٹران کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے |
- A. کیمیائی بانڈ
- B. آئنی بانڈ
- C. کوویلنٹ بانڈ
- D. مٹیلک بانڈ
|
5 |
پولر کوویلنٹ میں الیکٹرانز ہوتے ہیں |
- A. زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کی طرف
- B. زیادہ الیکٹروپوزیٹو ایٹم کی طرف
- C. زیادہ ایٹمی رداس والے ایٹم کی طرف
- D. کم الیکٹران افینٹی والے ایٹم کی طرف
|
6 |
کیمیائی بانڈ کی اقسام ہیں |
|
7 |
نوبل گیسوں کا بیرونی شیل ہوتا ہے |
- A. ہاف فلڈ
- B. مکمل فلڈ
- C. پارشلی فلڈ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
سوڈیم کی الیکٹرونی تشکیل ہے |
- A. 2،8،7
- B. 2،8،1
- C. 2،8،6
- D. 2،8،2
|
9 |
الیکٹران پول تھیوری کب پیش ہوئی |
- A. 1917ء
- B. 1928ء
- C. 1926ء
- D. 1923ء
|
10 |
کلورین کی الیکٹرانی تشکیل |
- A. 2،8،7
- B. 2،8،1
- C. 2،8،6
- D. 2،8،2
|