1 |
کولائڈل سولیوشن کہلاتا ہے |
- A. سسپنشن
- B. ٹروسلیوشن
- C. سول
- D. سیر شدہ محلول
|
2 |
وہ شے جو ٹروسلوشن بنائے کہلاتا ہے |
- A. ٹروسلوشن
- B. رئیل سلوشن
- C. کرسٹلائیڈ
- D. سولز
|
3 |
ناحل پذیر شے کے ذرات کا پانی میں معلق ہونا کہلاتا ہے |
- A. سسپنشن
- B. محلول
- C. کولائڈل محلول
- D. ٹربڈ محلول
|
4 |
اگر100 گرام پانی میں الکحل حل کیا جائے تو کہلاتا ہے |
- A. %m/m
- B. %m/v
- C. %v/m
- D. %v/v
|
5 |
اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے |
- A. ڈائیلوٹ محلول
- B. مرتکز محلول
- C. رئیل سلوشن
- D. ٹرو سلوشن
|
6 |
گیسیں رکھتی ہیں |
- A. کم B.P
- B. کمزور اینٹر مالیکیولر فورسز
- C. پانی ناحل پذیر
- D. تمام
|
7 |
ان میں سے کس سلوشن میں پانی زیادہ ہوتاہے |
- A. 2M
- B. 1M
- C. 0.5M
- D. 0.25M
|
8 |
محلول میں جو شے زیادہ ہو کہلاتی ہے |
- A. محلول
- B. محلل
- C. منحل
- D. غیر سیر شدہ محلول
|
9 |
اکائی حجم کی ماس کو کہتے ہیں |
- A. مولیرٹی
- B. مولیلٹی
- C. ڈینسٹی
- D. مولر ماس
|
10 |
ان میں سے کون سا سلوشن ٹھوس مائع ہے؟ |
- A. پانی میں شوگر
- B. مکھن
- C. پانی میں نمک
- D. کہر
|