1 |
مائعات کی ڈینسٹی جس چیز کے بارے میں بتاتی ہے |
- A. مادے کا بھاری پن
- B. مادے کا گاڑھا پن
- C. M.P
- D. انٹر مالیکیولر فورسز
|
2 |
جب کوئی عنصر مختلف حالتوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواص مختلف لیکن کیمیائی خواص ایک جیسے ہوں، اسے کہتے ہیں |
- A. بہروپیت
- B. بہروپی اشکال
- C. مالیکیولر سولڈ
- D. آئیونک سولڈ
|
3 |
امارفس کا مطلب ہے |
- A. درجہ حرارت
- B. شکل
- C. والیوم
- D. بغیر شکل کے
|
4 |
گرم ہوا والے غبارے کس کے قانون کی مثال ہیں |
- A. چارلس
- B. بوائل
- C. ایووگیڈرو
- D. گراہم
|
5 |
حجم کو ظاہر کرتے ہیں |
- A. لپڑ
- B. کیوبک سینٹی میٹر
- C. ملی میٹر
- D. تمام
|
6 |
امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے. |
- A. مخصوص درجہ حرارت
- B. مخصوص پریشر
- C. مخصوص والیوم
- D. مولوں کی تعداد
|
7 |
ان میں سے کون سی چیز بائیلنگ پوائنٹ پر اثرانداز نہیں ہوتی؟ |
- A. انڑمالیکیولر فورسز
- B. بیرونی پریشر
- C. مائع فطرت
- D. مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
|
8 |
میتھین کا مالیکیولرماس ہے |
|
9 |
مٹی کا تیل جس وجہ سے پانی کے اوپر تیرتا ہے |
- A. تراوش
- B. کم ڈینسٹی
- C. زیادہ F.P
- D. کم درجہ حرارت
|
10 |
ڈائمنڈ میں کاربن ایٹم جتنے مزید کاربن ایٹمز سے کویلنٹ بانڈ سے جڑا ہوتا ہے |
|