1 |
کا M.P ہے- Kr |
- A. 157-
- B. 189-
- C. 249-
- D. 270-
|
2 |
اگر کسی چیز پر مثبت یا منفی چارج ہو تو کہلاتا ہے |
- A. آئن
- B. ریلیٹو ایٹمی ماس
- C. کیمیکل سیریز
- D. مالیکیولر سپیسز
|
3 |
اگر سولیوٹ، سولیوٹ فورسز، سولیوٹ، سولوینٹ فورسز سے زیادہ مضبوط ہوں تو سولیوٹ. |
- A. بلاتا مل حل ہو جاتا ہے
- B. حل نہیں ہوتا
- C. آہستہ سے حل ہوتا ہے
- D. حل ہوتا ہے اور رسوب (Precipitates) بنتے ہیں
|
4 |
اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے |
- A. ڈائیلوٹ محلول
- B. مرتکز محلول
- C. رئیل سلوشن
- D. ٹرو سلوشن
|
5 |
درج ذیل میں سے کونسی نان میٹل چمکدار ہے ؟ |
- A. سلفر
- B. فاسفورس
- C. آیوڈین
- D. کاربن
|
6 |
ٹھوس میں ایک خاص ترتیب جس وجہ سے ہوتی ہے |
- A. لیٹس
- B. کرسٹل لیٹس
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
7 |
جس صدی میں صرف چند عناصر جانے جاتے تھے |
- A. 16 ویں
- B. 19 ویں
- C. 17 ویں
- D. 18 ویں
|
8 |
کسی منحل کی گرامز میں وہ مقدار جو مخصوص درجہ حرارت پر 100 گرام محلل میں حل ہو کر سیر شدہ بنانے کے لئے درکار ہو کہلاتی ہے |
- A. مولیرٹی
- B. مولیلٹی
- C. ڈائلوشن آف محلول
- D. حل پذیری
|
9 |
پانی ایک نمک کے محلول میں نمک جس کی مثال ہے |
- A. محلول
- B. محلل
- C. منحل
- D. غیر سیر شدہ محلول
|
10 |
ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے |
- A. O شیل
- B. N شیل
- C. L شیل
- D. M شیل
|