1 |
کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے. |
- A. تجارت
- B. غربت
- C. سیرو سیاحت
- D. خود اعتمادی
|
2 |
وفد عبدالقیس کے سردار اھج میں دو نمایاں خوبیاں تھیں |
- A. علم اور وقار
- B. رواداری اور بردباری
- C. صبر وتحمل
- D. انکسار و تواضع
|
3 |
فتح مکہ کے اسابب میں سے ہے. |
- A. مدینہ کی چراگاہ پر حملہ
- B. بدر کے مقتولین کا انتظام
- C. ننوخزاعہ پر حملہ
- D. قریش کے معاشی مفادات کا تحفط
|
4 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا
- B. حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنھا
- C. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا
- D. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا
|
5 |
انسان اپنےمعاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے |
- A. مال و دولت سے
- B. تعلقات کی بدولت
- C. انصاف کی وجہ سے
- D. خود اعتمادی کے سبب
|
6 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کی کنیت ہے. |
- A. ابو عبدالرحمنٰ
- B. ابو عبداللہ
- C. ابوبکر
- D. ابوزید
|
7 |
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احساس ہوتاہے. |
- A. بھوک پیاس
- B. مالی پریشانی کا
- C. جسمانی مشقت کا
- D. عزت نفس کا
|
8 |
حضرت شفا کے والد کا نام ہے |
- A. عبداللہ
- B. عبدالرحمںٰ
- C. عبدالشمس
- D. عبدالمطلب
|
9 |
عہد رسالت میں کتنے لوگوں کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی؟ |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. آٹھ
|
10 |
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرام ہے. |
- A. حضرت شیما رضی اللہ تعاالی عنہ
- B. حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
|