1 |
ہائڈروجن کے آئسوٹوپس ہیں |
|
2 |
ڈسچارج ٹیوب کا تجزیہ جس نے کیا |
- A. ایوگیڈرو
- B. جان ڈالٹن
- C. چارلس
- D. کروکس
|
3 |
سب شیل ہونگے-n=4 |
- A. s
- B. s,p
- C. s,p,d
- D. s,p,d,f
|
4 |
ریڈیو ایکٹو عناصر جو ریز خارج کرتے ہیں |
- A. الفا شعاعیں
- B. بیٹا شعاعیں
- C. گیما شعاعیں
- D. تمام
|
5 |
کلورین کے آئسوٹوپس کون سے ہیں |
- A. 34Cl,35Cl
- B. 35Cl,37Cl
- C. 34Cl,36Cl
- D. 30Cl,32Cl
|
6 |
آئسوٹوپس کا اہم استعمال ہے |
- A. ہارٹ پیس میکر
- B. ہیلنگ کی نشاندہی
- C. آلات کی صفائی
- D. تمام
|
7 |
کروکس نے الیکٹرون کی دریافت کے لئے جب تجربات کئے |
- A. 1876 ء
- B. 1808 ء
- C. 1807 ء
- D. 1806 ء
|
8 |
کم ترین انرجی لیول کہلاتا ہے |
- A. گراؤنڈ سٹیٹ
- B. ہائبر ڈسٹیٹ
- C. ٹرانزیشن سٹیٹ
- D. ایکساٹڈ سٹیٹ
|
9 |
جن عنصر کے مصنوعی آئسوٹوپس ہین |
|
10 |
کلورین کے آئسوٹوپس ہیں |
|