1 |
قرآن مجید میں رشتہ داروں کے حقوق کے ساتھ تذکرہ ہے. |
- A. پڑوسیوں کے حقوق کا
- B. غلاموں کے حقوق کا
- C. معذوروں کے حقوق کا
- D. اساتذہ کے حقؤق
|
2 |
جب نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کے پاؤں مبارک میں عبادت کے دوران میں ورم آگئے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا. |
- A. کیا یں شکر گزار بندہ نہ ہوں
- B. کیا میں اللہ تعالی کی عبادت نہ کروں
- C. کیا یں اللہ تعالی کو یاد نہ کروں
- D. کیا میں عبادت کا حق ادا نہ کروں
|
3 |
قرآن مجید کے مطابو روزے کا سب اہم مقصد ہے. |
- A. تقویٰ کا حصول
- B. دوسروں سے ہمدردی
- C. صدقات و خیرات کی کثرت
- D. غربا و مساکین کی امداد
|
4 |
وفد بین تمیم کی قیادت کررہا تھا. |
- A. اقرع بن حابس
- B. مالک بن فہر
- C. عبداللہ بن ابی
- D. اھج
|
5 |
حقوق العباد سے مراد ہے. |
- A. بندوں کے حقوق
- B. اللہ تعالی کے حقوق
- C. ریاس کے حقوق
- D. دوستوں کا حقوق
|
6 |
حدیث مبارک کے مطابق جن دولوگوں سے حسد کرنا جائز ہے. |
- A. قاضی اور بادشاہ
- B. قاری اور سخی
- C. تاجر اور ملازم
- D. عالم اور شاعر
|
7 |
قناعت سے مراد ہے کہ انسنا کو جو رزق ملے |
- A. اس پر راضی رہے
- B. اس کو کم سمجھنے
- C. اس میں کثرت سے خرچ کرے
- D. اس میں کنجوسی کرے
|
8 |
حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے چہرہ رنگ متغیر ہوجاتا. |
- A. رات کے وقت
- B. وضو کرتے وقت
- C. خطبہ دیتے وقت
- D. صدقہ ادا کرتے وقت
|
9 |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا. |
- A. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
دادا جان حضرت عندالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک تھی. |
- A. چھے سال
- B. آٹھ سال
- C. دس سال
- D. بارہ سال
|