1 |
میٹا بولزم کی اصطلاح کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے-جس معنی "تبدیلی" کے ہیں- |
- A. لاطینی
- B. یونانی
- C. عربی
- D. جرمن
|
2 |
گلے کی خرابی کا باعث بنتا ہے- |
- A. ییسٹ
- B. سٹرہپٹوکوکس پائروجینز
- C. پرائیون
- D. وائرائڈ
|
3 |
ٹرانسپائریشن کے کتنے طریقے ہیں- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
کونسا بیان فاسفورس کیلئے درست ہے- |
- A. سیلولور ریسپی ریشن کیلئے لازمی ہے
- B. بائیو مالیکیولز کی تعمیر کیلئے لازمی ہے
- C. پروٹینز،وائٹامنز اور اینزائم کا حصہ ہے
- D. ATP،نیوکلئیک ایسڈ اور کو-اینزائم کا جزو ہے
|
5 |
کون سا آرگن پروٹین کی ڈائی جیسشن اور خوراک کو ذخیرہ کرنے کے لئے مخصوص ہے- |
- A. دل
- B. گردہ
- C. جگر
- D. معدہ
|
6 |
درج ذیل میں سے کون سا "ٹشو کنکیٹو" ٹشو نہیں ہے- |
- A. کارٹی لیج
- B. ہڈی
- C. بلڈ
- D. سموتھ مسلز
|
7 |
پاکستان میں میملز کی کتنی سپی شیز ہیں- |
- A. 669
- B. 177
- C. 22
- D. 174
|
8 |
کیٹابولزم اور اینا بولزم مجموعی طور پر کہلاتے ہیں- |
- A. ریپروڈکشن
- B. ریسپیریشن
- C. میٹابولزم
- D. گروتھ
|
9 |
سمال انٹسٹائن کا آخری حصہ ہے- |
- A. ڈیوڈینم
- B. ایلئیم
- C. جیجونم
- D. لیکٹیئل
|
10 |
ایسا سوراخ جس کو کھولنے اور بند کرنے کا کام مسلز کرتے ہیں- |
- A. منہ
- B. سفنکڑ
- C. اینس
- D. گلاٹس
|