1 |
ورنیئر کالیسٹ کاونٹ برابر ہوتا ہے- |
- A. 1/100 سینٹی میٹر
- B. 1/10 سینٹی میٹر
- C. 1/100 سینٹی میٹر
- D. 1/10 ملی میٹر
|
2 |
مائع کی سطح پر عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے- |
- A. مالیکیولوں کی باہمی قوت
- B. سرفیس ٹینشن
- C. کشش کی قوت
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
3 |
مادے کی ٹھوس حالت میں مخصوص خاصیتوں کا مطالعہ کہلاتا ہے- |
- A. اٹامک اور مالیکیولر فزکس
- B. نیوکلیرفزکس
- C. پلازمہ فزکس
- D. سالڈسٹیٹ فزکس
|
4 |
اس کا تعلق سنی جاسکنے والی آواز سے وابستہ طبعی اثرات کے مطالعہ سے ہے- |
- A. اٹامک اور مالیکیولر فزکس
- B. آواز
- C. روشنی
- D. نیوکلیئر فزکس
|
5 |
حرکت کے کس قانون کو انرشیا کا قانون کہتے ہیں- |
- A. حرکت کے پہلے قانون کو
- B. حرکت کے دوسرے قانون کو
- C. حرکت کے تیسرے قانون کو
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
6 |
حرارت مہیا کرتی ہے- |
- A. ہوا
- B. پانی
- C. آگ
- D. مٹی
|
7 |
ہائڈرولک پریس کے قانون کے تحت عمل کرتا ہے- |
- A. ہک
- B. پاسکل
- C. ایمپیر
- D. نیوٹن
|
8 |
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے- |
- A. کلاک وائز
- B. اینٹی کلاک وائز
- C. کوئی سمت نہیں
- D. کوئی نہیں
|
9 |
گلاس کے والیم میں حرارتی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے- |
- A. 0.6×10-5
- B. 0.7×10-5
- C. 0.8×10-5
- D. 0.9×10-5
|
10 |
ایکسلریشن کا یونٹ ہے- |
- A. m/s
- B. m/s2
- C. m/s3
- D. m/s4
|