1 |
کسی شے کی قیمت میں اضافہ سے طلب کے کم ہونے کو کیا کہا جاتا ہے |
- A. طلب کر گرنا
- B. طلب کا چڑھنا
- C. طلب کا سکڑنا
- D. طلب کا پھیلاؤ
|
2 |
قیمت اور طلب کے باہمی تعلق کو کیا کہاگیا ہے |
- A. گوشوارہ طلب
- B. قانون طلب
- C. خواہش طلب
- D. آمدنی لچک
|
3 |
جن اشیاء کا استعمال ملتوی کیا جاسکے ان کی طلب ہوتی ہے |
- A. صفر لچکدار
- B. کم لچکدار
- C. زیادہ لچکدار
- D. لا محدود لچکدار
|
4 |
درج ذیل میں سے طلب کی تفاعلی مساوات کی نشاندہی کریں |
- A. q=10+5p
- B. q=p+5
- C. c=a+by
- D. q-128-9p=0
|
5 |
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. صفر
- C. منفی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
استثنائی خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. افقی
- D. عمودی
|
7 |
طلب کی قوسی لچک کا فورمولا کس نے پیش کیا |
- A. مارشل
- B. رابنز
- C. ٹوبن
- D. ایلن
|
8 |
گفن شے کی قیمت کم ہونے پر اس کی طلب |
- A. بڑھ جائے گی
- B. کم ہو جائے گی
- C. تبدیل نہیں ہوگی
- D. لامحدود لچکدار ہوگی
|
9 |
اگر قیمت میں %5 تبدیلی کے پیش نظر طلب میں %10 تبدیلی واقع ہو جائے تو طلب کی لچک کیا ہو گی |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے کم
- C. اکائی سے زیادہ
- D. صفر
|
10 |
درج ذیل میں سے کس شے کی طلب کی لچک اکائی سے زیادہ ہوگی |
- A. نمک
- B. گھی
- C. سکوٹر
- D. آٹا
|