1 |
اجارہ دار کس چیز کو نظر انداز کر سکتا ہے |
- A. اپنا منافع
- B. نعم البدل کا خطرہ
- C. صارفین کی پسند
- D. حکومت کی دخل اندازی
|
2 |
اگر کسی شے کی مجموعی رسد پر ایک ہی فرم کو مکمل کنڑول حاصل ہوتو اسے کیا کہا جائے گا |
- A. اجارہ داری
- B. دوطرفہ اجارہ داری
- C. دوجارہ
- D. چند جارہ
|
3 |
کون سے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہیں |
- A. ریاستی
- B. معاشرتی
- C. اخلاقی
- D. معاشی
|
4 |
اجارہ داری کے تحت توازنی صورت میں طلب کی لچک ہوتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. صفر
|
5 |
درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں |
- A. پاکستان ریلوے اور واپڈا
- B. پاکستان کے تجارتی بنک
- C. پاکستان سٹیٹ آئل
- D. تینوں
|
6 |
براہ راست مصارف میں ایک شامل نہیں |
- A. مشینوں کی مرمت کے اخراجات
- B. نقل و حمل کے اخراجات
- C. مستقل ملازمین کی تنخواہیں
- D. سیلز ٹیکس
|
7 |
اجرت متعارفہ کا دوسرا نام ہے |
- A. حقیقی اجرت
- B. کم سے کم اجرت
- C. زیادہ سے زیادہ اجرت
- D. زری اجرت
|
8 |
نام نہاد لگان کا تصور پیش کیا |
- A. آدم سمتھ
- B. کینن
- C. مالتھس
- D. مارشل
|
9 |
کمیاب لگان ادا کیا جاتا ہے کیونکہ |
- A. زمین زرخیزی کے لحاظ سے مختلف
- B. زمین کی رسد بڑھائی جاسکتی ہے
- C. طلب کے مقابلے میں رسد کم ہے
- D. رسد کے مقابلے میں طلب کم ہے
|
10 |
منافع کے بارے غیر یقینی کا نظریہ کس نے پیش کیا |
- A. کلارک
- B. نائٹ
- C. رابنز
- D. پیگو
|