1 |
افادہ کی پیمائش ممکن نہیں یہ بات کس نے کی |
- A. مارشل
- B. ہکس
- C. پیگو
- D. ایڈم سمتھ
|
2 |
مکمل مقابلہ کے تحت صنعت کے خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. عمودی
- D. افقی
|
3 |
قیمت بڑھنے پر اگر کل خرچ بھی بڑھ جائے تو طلب کی لچک کی نوعیت کیا ہوگی |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے کم
- C. اکائی سے زیادہ
- D. صفر لچک
|
4 |
کل حاصل معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. قیمت x مقدار
- B. مقدار x اوسط مصارف
- C. قیمت x مختتم مصارف
- D. کل مصارف / مقدار
|
5 |
خط طلب کی منتقلی کس صورت میں واقع ہوگی |
- A. رسم و رواج میں تبدیلی
- B. آمدنی میں تبدیلی
- C. قیمت میں تبدیلی
- D. الف اور ب دونوں
|
6 |
درج ذیل میں سے کس ماہر صارف کا توازن افادہ کے طریق پر بیان کیا |
- A. ایڈم سمتھ
- B. ہکس
- C. رانبز
- D. مارشل
|
7 |
اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی |
- A. 3.5
- B. 3.6
- C. 3.8
- D. 3.9
|
8 |
پیمانہ کبیر کس صورت میں نقصان دہ ثابت ہوتا ہے |
- A. مقابلے کی قوت
- B. پیش پیداواری
- C. نشرواشاعت
- D. ضمنی پیداوار
|
9 |
جب کسی شے کا کل افادہ زیادہ ہوتو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. صفر
- D. زیادہ سے زیادہ
|
10 |
کن ماہرین کے نزدیک کسی چیز کو پیدا کرنے کے لئے صرف دو عوامل محنت اور سرمایہ درکار ہوتے ہین |
- A. کلاسیکی
- B. نو کلاسیکی
- C. زری ماہرین
- D. جدید ماہرین
|