1 |
مقابلہ کے پیش نظر منڈی کی اقسام ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
2 |
ماہرین نے وقت کو سامنے رکھتے ہوئے متوازن قیمت کی کتنی صورتیں بیان کی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
درج ذیل میں سے کونسی مکمل مقابلہ کی شرائط میں شامل نہیں |
- A. شے کی یکساں نوعیت
- B. عاملین کی رسد کا لچکدار ہونا
- C. شے کی قیمت میں فرق
- D. خریداروں کا کثیر تعداد میں ہونا
|
4 |
معیاری قیمت کا جائزہ کتنی صورتوں میں لیا جاسکتا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
فرم کا خط طلب کون سا ہوتا ہے |
- A. اوسط حاصل کاخط
- B. مختتم حاصل کا خط
- C. کل حاصل کا خط
- D. اوسط مصارف کا خط
|
6 |
اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے |
- A. کل وصولی
- B. اوسط وصولی
- C. مختتم وصولی
- D. صفر وصولی
|
7 |
جب آجر ایک ہی شے کی مختلف خریداروں سے مختلف قیمت وصول کرے تو اسے کیا کہیں گے |
- A. اغراق
- B. خاص قیمت
- C. امتیازی قیمت
- D. متبادل قیمت
|
8 |
بازاری قیمت کس کے گرد گھومتی رہتی ہے |
- A. یومیہ منڈی کی قیمت
- B. معیار قیمت
- C. صارفین کے
- D. فرموں کے
|
9 |
معیاری قیمت ہوتی ہے |
- A. مستقل نوعیت
- B. عارضی نوعیت
- C. منڈٰ کے عرصہ کی
- D. بازاری قیمت کے گرد گھومنا
|
10 |
اجارہ دارانہ مقابلہ کی منڈی میں ہوتی ہے |
- A. رسد پر ایک ہی فرم کا کنٹرول
- B. چند فرموں کی اجارہ داری
- C. اپنے اپنے لیبل اور ٹریڈمارک کے ساتھ کئی فرموں کا مال تیار کرنا
- D. شے کی رسد پر حکومت کا کنڑول
|