1 |
جب فرم کا مختتم حاصل کا خط اس کی اوسط متغیرہ لاگت کے خط کا مماس بنے تو فرم کس حالت میں ہوتی ہے |
- A. غیر معمولی منافع
- B. معمولی منافع
- C. کاروبار بند ہونے کی حالت
- D. معمولی نقصان
|
2 |
مکمل مقابلہ کے تحت صنعت کے خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. عمودی
- D. افقی
|
3 |
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کس حالت میں ہوگی |
- A. نقصان
- B. معمولی منافع
- C. غیر معمولی منافع
- D. صفر منافع
|
4 |
پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کل وصولیوں میں اضافہ کی رفتار کس صورت میں برابر رہتی ہے |
- A. اجارہ داری کے تحت
- B. مکمل مقابلہ کے تحت
- C. کارٹل میں
- D. چند جارہ کے تحت
|
5 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کے خط کا رجحان ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. عمودی
- C. افقی
- D. مثبت
|
6 |
جب کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. کم سے کم
|
7 |
عرصہ طویل میں فرم کسی صورت مین غیر معمولی منافع کما سکتی ہے |
- A. متجانس عاملین
- B. غیر متجانس عاملین
- C. عاملین کی برابر استعداد
- D. عاملین کا ضروریات کے مطابق دستیاب نہ ہونا
|
8 |
مکمل مقابلہ کے تحت فرم اس وقت غیر معمولی منافع حاصل کرتی ہے جب نقطہ توازن پر |
- A. MR<MC
- B. AC<P
- C. AR<P
- D. AR=P
|
9 |
شراکت میں سب سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد ہوتی ہے |
- A. 5
- B. 7
- C. 20
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
جب کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے تو مختتم افادہ |
- A. بڑھتا ہے
- B. مثبت ہوتا ہے
- C. صفر ہوتا ہے
- D. منفی ہوتا ہے
|