1 |
علم معاشیات کو بنیادی موضوع بحث کیا ہے |
- A. زر کیسے حاصل کیا جائے
- B. آمدنی کی تقسیم کیسے ہونی چاہیے
- C. محدود ذرائع کے بہتر استعمال سے لامحدود مقاصد کا حصول ممکن بنایا جائے
- D. لوگوں کی تمام ضروریات بیک وقت پوری کی جائیں
|
2 |
کس معیشت دان نے معاشیات کو مادی خوشحالی کا علم کہا |
- A. ریکارڈو
- B. کنیز
- C. الفریڈمارشل
- D. مالتھس
|
3 |
کون سے قوانین زیادہ جامع اور ہمہ گیر نوعیت کے ہوتے ہیں |
- A. کھیل کے قوانین
- B. طبعی علوم کے قوانین
- C. معاشی قوانین
- D. حکومتی قوانین
|
4 |
کس ماہر نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا |
- A. پیگو
- B. ایڈم سمتھ
- C. رابنز
- D. کنیز
|
5 |
کونسے ماہرین معاشی معاملات میں حکومت کی دخل اندازی کے خلاف تھے |
- A. کلاسیکی
- B. جدید
- C. زری
- D. رسد کی پہلو کے
|
6 |
کس شخصیت کو نو کلاسیکی مکتب فکر کا بانی کہا جاتا ہے |
- A. مارشل
- B. کنیز
- C. مالتھس
- D. فریڈمن
|
7 |
وہ کون سے قوانین ہیں جو معاشرہ کے افراد مذہب، تہذیب اور معاشرت کی سر بلندی کے لئے اپنے اوپر ازخود عائد کر لیتے ہیں |
- A. ریاستی قوانین
- B. اخلاقی قوانین
- C. معاشی قوانین
- D. کھیل کے قوانین
|
8 |
اثباتی معاشیات کو کون سی دو بڑی شاخیں ہیں |
- A. نظریاتی اور اطلاقی معاشیات
- B. فلاحی اور ترقیاتی معاشیات
- C. جزوی اور کلی معاشیات
- D. زرعی اور صنعتی معاشیات
|
9 |
معاشیات اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے کیا ہے |
- A. علم الہدیت
- B. محض فن
- C. علم و فن
- D. محض علم
|
10 |
مارشل کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں علم معاشیات کے دائرہ سے خارج ہیں |
- A. ایک مزدور کا کارخانے میں کام کرنا
- B. موچی کا جوتے تیار کرنا
- C. نماز کی باقاعدہ ادائیگی
- D. بڑھئی کا فرنیچر بنانا
|