1 |
زر کی معاملاتی طلب شرح سود کا کیسا تفاعل ہوتی ہے |
- A. تکثیری
- B. تقلیلی
- C. مستقل
- D. تفاعل نہیں ہوتی
|
2 |
کس نے کہا تھا کہ اگر چالو کاروبار سے کسی ایک عامل کی اکائی نکال لی جائے تو سارا کاروباری نظام درہم برہم ہوجاتا ہے |
- A. سیموئل سن
- B. وکسٹیڈ
- C. ہابسن
- D. رابنسن
|
3 |
عاملین کے معاوضوں کے تعین کے بارے میں نظریہ مختتم پیداواری کن ماہرین کے پیش کیا |
- A. ایڈم سمتھ اور ریکارڈو
- B. الفریڈ مارشل اور جے بی کلارک
- C. جانسن اینڈ جانسن
- D. ہکس اور ہینسن
|
4 |
زمین کی غیر لچکدار رسد کی وجہ سے کونسا لگان حاصل ہوتا ہے |
- A. کمیابی لگان
- B. نام نہاد لگان
- C. تفرقی لگان
- D. غیر مکسوبہ آمدنی
|
5 |
منافع کی ادائیگی کے جواز کی کس نے وضاحت کی |
- A. پروفیسر سینٹر
- B. لارڈکنیز
- C. مارشل
- D. ڈیون پوٹ
|
6 |
یہ کس نے کہا کہ منافع شے کی لاگت کا ایک لازمی جز ہے |
- A. ریکارڈو
- B. کراؤتھر
- C. مارشل
- D. جے بی کلارک
|
7 |
مسئلہ گزر اوقات کو اجرتوں کا کونسا قانون کہاجاتا ہے |
- A. جائز قانون
- B. آہنی قانون
- C. نرم قانون
- D. حکومتی قانون
|
8 |
مکان کی طلب لے لئے کس چیز کی طلب ماخوذ نہیں ہوتی |
- A. اینٹیں
- B. سیمنٹ
- C. کوکنگ رینج
- D. مزدور
|
9 |
نظریہ اجتناب یا انتظار کشی کس نے پیش کیا |
- A. پیگو اور کینن
- B. مارشل اور این ڈبلیو سنئیر
- C. کینز اور رابنز
- D. کلارک اور ہکس
|
10 |
پست ترین شرح سود پر زر کی تخمینی طلب کا خط کیسا ہوتا ہے |
- A. کم لچکدار
- B. زیادہ لچکدار
- C. صفر لچکدار
- D. مکمل طور پر لچدار
|