1 |
عام الحزن کہا جاتا ہے |
- A. 10 نبوی
- B. 6 نبوی
- C. 4 نبوی
- D. 8 نبوی
|
2 |
صحیفہ صادقہ کے مولف ہیں |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
- C. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
- D. ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ
|
3 |
کیا تمام انبیاء کرام علیہ اسلام پر ایمان لانا ضروری ہے؟ |
- A. ضروری ہے
- B. کوئی ضروری نہیں
- C. بعض پر ضروری ہے
- D. محمد ﷺ پر ضروری ہے
|
4 |
صبر کے لغوی معنی |
- A. پاک کرنا
- B. گلہ کرنا
- C. مصیبت آنا
- D. روکنا
|
5 |
تخلیق کائنات اور نظامِ کائنات کس چیز کی ثبوت اور دلیل ہے؟ |
- A. توحید
- B. آخرت
- C. رسالت
- D. تقدیر
|
6 |
.یوم العرفہ ہوتا ہے |
- A. دس محرم کو
- B. نو محرم کو
- C. دس ذوالحج کو
- D. نو ذوالحج کو
|
7 |
کون سی چیز کو نظم و ضبط کا پابند بنا کر پیدا کیا گیا ہے؟ |
- A. انسان
- B. حیوان
- C. فطرت انسانی
- D. کائنات
|
8 |
رسول اللہ ﷺ کے نبوت کے بعد مکہ میں گزارے |
- A. 8 سال
- B. 10 سال
- C. 12 سال
- D. 13 سال
|
9 |
کراما کا تبین سے کیا مراد ہے |
- A. موت کے فرشتے
- B. انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے
- C. پیغام پہچانے والے فرشتے
- D. بارش برسانے والے فرشتے
|
10 |
سنت کا لغوی معنی |
- A. طریقہ،راستہ
- B. باپ
- C. نشانی
- D. خفیہ اشارہ
|