1 |
قانون تکثیر حاصل کا عمومی نفاذ ہوتا ہے |
- A. زراعت پر
- B. تجارت پر
- C. کان کنی پر
- D. صنعت پر
|
2 |
مصارف پیدائش کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
کون سا خط کو خط ملوفی کہیں گے |
- A. عرصہ قلیل کا اوسط مصارف کا خط
- B. عرصہ طویل کا اوسط مصارف
- C. عرصہ قلیل کا مختتم مصارف کا خط
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
فرم کی پیداوار کو بازار میں فروخت کونے سے کس قدر آمد ہوگی اس سلسلے میں کن باتوں کا جائزہ لینا ضروری ہے |
- A. کل حاصل
- B. اوسط حاصل
- C. مختتم حاصل
- D. تینوں کا جائزہ لینا ضروری ہے
|
5 |
کونسا خط کس خط کو اس کی پست ترین سطح پر قطع کرتا ہے |
- A. اوسط مصارف کا مختتم مصارف کے خط کو
- B. معینہ مصارف کا خط کلی مصارف کے خط کو
- C. مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو
- D. اوسط متغیرہ مصارف کا خط اوسط کلی مصارف کے خط کو
|
6 |
کونسے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل ہوتے ہیں |
- A. عمارت کا کرایہ
- B. خام مال کی قیمت
- C. مشینوں کی قیمت
- D. مستقل ملازمین کی تنخواہیں
|
7 |
فرم کی وصولیوں کا تجزیہ کتنی صورتوں میں پیش کیا جاسکتا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط حاصل اور مختتم حاصل میں کیا تعلق پایا جاتا ہے |
- A. اوسط حاصل مختتم حاصل سے کم ہوتے ہیں
- B. اوسط حاصل مختتم حاصل سے زیادہ ہوتے ہیں
- C. اوسط حاصل گرنے اور مختتم حاصل چڑھنے کا رجحان رکھتاہے
- D. اوسط حاصل مختتم حاصل کے برابر ہوتا ہے
|
9 |
متغیرہ مصارف کا دوسرا نام کیا ہے |
- A. براہ راست مصارف
- B. قیمتی مصارف
- C. بالواسطہ مصارف
- D. تبدیل نہ ہونے والے مصارف
|
10 |
عرصہ قلیل میں اوسط مصارف اور مختتم مصارف کے خطوط ہوتے ہیں |
- A. طشتری نما
- B. منفی رجحان
- C. یو کی شکل کے
- D. بیضوی
|