1 |
خط رسد کی منتقلی کی وجہ بتائیں |
- A. دیگر عوامل
- B. قیمت میں تبدیلی
- C. طلب میں تبدیلی
- D. مالیاتی پالیسی
|
2 |
اگر حکومت اشیائ کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردے تو رسد ہوگی |
- A. زیادہ لچکدار
- B. کم لچکدار
- C. غیر لچکدار
- D. لا محدود لچکدار
|
3 |
غیر لچکدار رسد کی صورت میں |
- A. خط رسد x محور کے متوازی رہتا ہے
- B. خط رسد y محور کے متواز رہتا ہے
- C. خط رسد چڑھنے کا رجحان رکھتا ہے
- D. خط رسد گرنے کا رجحان رکھتا ہے
|
4 |
اخبار کیا ہے |
- A. پائیدا شے
- B. نہایت قیمتی شے
- C. نایاب شے
- D. ضیاع پذیر شے
|
5 |
گندم اور بھوسے کی رسد ہوتی ہے |
- A. مرکب
- B. مشترک
- C. غیر لچکدار
- D. متقابل
|
6 |
ضیاع پذیر اشیاء کے خط رسد کا جھکاؤ ہوتا ہے |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. منفی
- D. استثنائی
|
7 |
درج ذیل میں سے رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں |
- A. q+3p-6=0
- B. q=5-0.5p
- C. 3p-q=12
- D. q-1200=-4p
|
8 |
جب گھریلو استعمال میں بجلی کی رسد زیادہ ہونے پر صنعتی اور تجارتی مقاصد کے لئے اس کی رسد میں کمی واقع ہوجائے تو اسے کس قسم کی رسد کہا جائے گا |
- A. مرکب رسد
- B. متقابل رسد
- C. مشترک رسد
- D. ضروری رسد
|
9 |
رسد کا قیمت کے ساتھ کس قسم کا تعلق ہے |
- A. معکوس متناسبی
- B. متضاد متناسبی
- C. کوئی تعلق نہیں
- D. براہ راست
|
10 |
عرصہ وقت کے لحاظ سے رسد کی کتنی اقسام ہوتی ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|