1 |
ایسی مساوات جس میں نامعلوم مقدار کی ہر فرضی قیمت طرفین کو برابر کردے کون سی مساوات ہوگی |
- A. سادہ مساوات
- B. ہمزاد مساوات
- C. مساوات متماثلہ
- D. تیسرے درجے کی مساوات
|
2 |
دودرجی تفاعل مساوات کا گراف کس شکل کا ہوتا ہے |
- A. خمدار
- B. خط مستقیم
- C. شلجم نما
- D. عمودی خط
|
3 |
اگر آزاد اور تابع متغیر کی قیمتیں ایک دوسرے کے معکوس ہوں تو کون سا تفاعلی رشتہ ہوگا |
- A. تقلیلی
- B. تکثیری
- C. مضمر تفاعل
- D. مستقل تفاعل
|
4 |
ارکان کے لحاظ سے جملے کی اقسام ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
درج ذیل میں سے متغیر مسلسل کی نشاندہی کریں |
- A. شے کی قیمت میں تبدیلی
- B. صرف اور بچت میں تبدیلی
- C. گاڑی کی رفتار
- D. شے کے افادہ میں تبدیلی
|
6 |
ثلاثی جملہ میں ارکان کی تعداد کتنی ہوتی ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. بہت زیادہ
|
7 |
کون سا انگریزی کا حرف ابجد برآمدات کی نمائندگی کرتا ہے |
|
8 |
ایسی مقداریں جو عملی زندگی میں تبدیل ہوتی رہتی ہیں لیکن کسی بحث کے دوران انہیں معین فرض کر لیا جاتا ہے کیا کہلاتی ہیں |
- A. متقلات
- B. متبدل مستقلات
- C. ساکنات
- D. متغیرات
|
9 |
ریاضیاتی معاشیات میں آمدنی کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے |
|
10 |
رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں |
- A. q+3p-6=0
- B. q=5-0.5p
- C. 3p-q=12
- D. q-1200=-4p
|