First Year Economics Chapter 9 Online MCQ Test for 1st Year Economics Chapter 9 (Capital Resources)

MCQ's Test For Chapter 9 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

قانون تقلیل حاصل کو ایک عالمگیر قانون کا درجہ اس لئے دیا جاتا ہے کہ

Question # 2

قانون تقلیل حاصل کا نفاذ کس شعبہ پر کافی دیر کے بعد ہوتا ہے

Question # 3

قوانین حاصل میں کس مقدار پر نظر رکھنی چاہیے

Question # 4

اندرونی اور بیرونی کفائتوں کا تصور کس ماہر نے پیش کیا

Question # 5

درج ذیل میں سے کون سی بیرونی اور خارجی کفایتوں میں شامل نہیں

Question # 6

قانون تقلیل حاصل کا نفاذ زیادہ ترکس شعبہ پر ہوتا ہے

Question # 7

جب کاروبار قانون استقرار حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کے کس قانون کا اطلاق ہورہا ہوتاہے

Question # 8

اگر کاروبار میں انسان اور قدرت کا عمل دخل برابر ہو تو وہ کس قانون کے تابع ہوتا ہے

Question # 9

قانون متغیر تناسبات کا تیسرا مرحلہ کون سا ہوتا ہے

Question # 10

جب کاروبار معیاری حد سے تجاوز کر جائے تو کونسی کفائیتیں حاصل ہوں گی

Question # 11

قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبے پر زیادہ ہوتا ہے

Question # 12

کشیدہ کاری اور درزی کے کپڑوں کی سلائی کے عمل کو کیا کہیں گے

Question # 13

اگر کسی کاروبار میں ایک معین عامل پیدائش کےساتھ متغیر عاملین کی اکائیوں میں اضافہ سے پیداوار میں‌اضافہ کی شرح یکساں رہے تو اس رجحان کو کیا کہیں گے

Question # 14

درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کریں

Question # 15

معینہ مصارف اور متغیر مصارف کا حاصل جمع ہوتا ہے

Question # 16

پیمانہ کبیر کس صورت میں نقصان دہ ثابت ہوتا ہے

Question # 17

جب کاروبار قانون تکثیر حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کا کون سا قانون لاگو ہوتا ہے

Question # 18

فرم کا توازن اس مقام پر ہوتا ہے جہاں

Question # 19

ضمنی پیداوار کس پیمانہ پر ممکن ہوتی ہے

Question # 20

کس عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے شدہ نہیں‌ہوتا

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

11th Economics Urdu Medium Chapter 9 Test

Here you can prepare 11th Economics Urdu Medium Chapter 9 Capital Resources Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 9 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Muhammad Raiz 22 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 20/20
  • F
    farah 22 - May - 2018 05 Min 49 Sec 19/20
  • M
    Mian Muaz 18 - Jan - 2023 10 Min 50 Sec 19/20
  • H
    hamza abid 20 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 19/20
  • M
    Mano Siddiqui 10 - Mar - 2024 04 Min 24 Sec 18/20
  • F
    Fida Hussain 01 - Jun - 2023 10 Min 50 Sec 18/20
  • T
    Tauqir Ali Mehr 06 - Feb - 2019 18 Min 51 Sec 18/20
  • L
    Laraib Sarwar 17 - Oct - 2023 01 Min 12 Sec 17/20
  • J
    Jan123 Jan123 30 - Apr - 2023 02 Min 38 Sec 17/20
  • M
    Muhammad Hadi 09 - May - 2024 03 Min 29 Sec 16/20
  • S
    sajawal ali 03 - Apr - 2019 05 Min 36 Sec 16/20
  • A
    abdullah 11 - Aug - 2021 08 Min 33 Sec 16/20
  • M
    Mirza Shari 22 - Jul - 2022 03 Min 26 Sec 15/20
  • A
    Asad Mahmood 27 - Jul - 2022 03 Min 56 Sec 14/20
  • A
    Ayyan Kashif 31 - Oct - 2024 03 Min 57 Sec 14/20
Sr.# Question Answer
1 اندرونی اور بیرونی کفائتوں کا تصور کس ماہر نے پیش کیا
A. الفریڈ مارشل
B. جے بی کلارک
C. ریکارڈو
D. پیگو
2 قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبے پر زیادہ ہوتا ہے
A. زراعت
B. صنعت
C. معدنیات
D. تجارت
3 قانون تقلیل حاصل کا نفاذ زیادہ ترکس شعبہ پر ہوتا ہے
A. مواصلات
B. بین الاضلاعی تجارت
C. صنعت
D. زراعت
4 جب کاروبار قانون استقرار حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کے کس قانون کا اطلاق ہورہا ہوتاہے
A. تکثیر مصارف
B. مضمر مصارف
C. یکسانی مصارف
D. تقلیل مصارف
5 ضمنی پیداوار کس پیمانہ پر ممکن ہوتی ہے
A. صغیر
B. داخلی
C. کبیر
D. خارجی
6 کشیدہ کاری اور درزی کے کپڑوں کی سلائی کے عمل کو کیا کہیں گے
A. پیمانہ کبیر
B. پیمانہ صغیر
C. حاصل حسب پیمانہ
D. پیمانہ پیمائش
7 درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کریں
A. موچی کا جوتا تیار کرنا
B. سروس شو فیکٹری
C. چینی کا کارخانہ
D. ٹیکسٹائل مل
8 قانون متغیر تناسبات کا تیسرا مرحلہ کون سا ہوتا ہے
A. مثبت حاصل
B. منفی حاصل
C. تقلیل حاصل
D. تکثیر حاصل
9 اگر کاروبار میں انسان اور قدرت کا عمل دخل برابر ہو تو وہ کس قانون کے تابع ہوتا ہے
A. قانون تقلیل حاصل
B. قانون استقرار حاصل
C. قانون تکثیر حاصل
D. کسی قانون کے تابع نہیں ہوتا
10 درج ذیل میں سے کون سی بیرونی اور خارجی کفایتوں میں شامل نہیں
A. ذرائع مواصلات کی سہولت
B. ریسرچ سینٹروں کا قیام
C. مالی کفایتیں
D. بینکوں اور بیمہ کمپنیوں کا قیام

Test Questions

Is this page helpful?