1 |
کس کی سودا بازی کو قوت کمزور ہوتی ہے |
- A. کاشتکار
- B. سرمایہ دار
- C. مزدور
- D. تنظیم
|
2 |
زمین کی پیداواری استعداد کو کون سا عامل متاثر نہیں کرتا |
- A. بارش
- B. کھاد اور بیج
- C. ذرائع آبپاشی
- D. ڈاکٹر کی خدمات
|
3 |
پاکستان کے زیادہ آبادی والے علاقوں میںکاشت کاری کا کون سا طریقہ مفید ہوگا |
- A. کاشت وسیع
- B. کاشت عمیق
- C. مزارع کے ذریعے کاشت
- D. سرکاری فارمنگ
|
4 |
ایسا طریقہ پیدائش جس میں محنت زیادہ اور سرمایہ کم استعمال ہو اسے کیاکہا جاتا ہے |
- A. جاذب زمین کا طریقہ
- B. جاذب محنت کا طریقہ
- C. جاذب سرمایہ کا طریقہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
جو سرمایہ بار بار استعمال میں لایا جاسکے اسے کیا کہتے ہیں |
- A. دائرہ سرمایہ
- B. قائم سرمایہ
- C. اجرتی سرمایہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
درج ذیل میں سے کسے زمین نہیںکہا جاسکتا |
- A. تربیلا ڈیم
- B. سوئی گیس
- C. مری کی آب وہوا
- D. بارش کا پانی
|
7 |
خام مال اور مشینری کس قسم کا سرمایہ ہیں |
- A. غیر مادی سرمایہ
- B. ذاتی قابلیت کا سرمایہ
- C. بین الاقوامی سرمایہ
- D. مادی سرمایہ
|
8 |
کاروبار میں کس عامل کر کردار زیادہ اہم ہے |
- A. ٹیکنالوجی
- B. آجر
- C. محنت
- D. زمین
|
9 |
کن ماہرین کے نزدیک کسی چیز کو پیدا کرنے کے لئے صرف دو عوامل محنت اور سرمایہ درکار ہوتے ہین |
- A. کلاسیکی
- B. نو کلاسیکی
- C. زری ماہرین
- D. جدید ماہرین
|
10 |
درج ذیل میں سے سرمایہ ذاتی قابلیت کی نشاندہی کریں |
- A. برف کا کارخانہ
- B. سرجن کی مہارت
- C. ابرارالحق کی گائیکی
- D. ریلوے لائن
|