First Year Economics Chapter 6 Online MCQ Test for 1st Year Economics Chapter 6 (Market Equilibrium)

MCQ's Test For Chapter 6 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

اگر طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ایک ہی نسبت سے ہو یعنی برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا

Question # 2

اگر طلب میں‌اضافہ اور رسد میں کمی ہو لیکن دونوں میں برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا

Question # 3

جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت

Question # 4

جب طلب اور رسد میں برابر اضافہ ہوگا تو توازنی قیمت پر کیا اثر ظاہر ہوگا

Question # 5

اگر طلب و رسد میں برابر کمی ہوتو توازنی قیمت پر کیا اثر پڑے گا

Question # 6

طلب ورسد کے خطوط کس سمت میں حرکت کرتے ہیں

Question # 7

وہ نقطہ جہاں طلب اور رسد کے خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کہلاتا ہے

Question # 8

اگر 2p-q=5.5 ہو تو متوازن مقدار ہوگی

Question # 9

رسد کا قیمت کا تعلق ہوتا ہے

Question # 10

جب خط رسد مبداء میں گزرئے تو رسد کی لچک ہوتی ہے

Question # 11

فرم کے توازن کی لازمی شرط ہے

Question # 12

اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہوتو

Question # 13

کسی شے کی طلب اور رسد آپس میں‌برابر ہو جائیں تو اسے منڈی کا توازن کہا جاتا ہے اور جس قیمت پر یہ دونوں قوتیں برابر ہوں اسے کہتے ہیں

Question # 14

اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی

Question # 15

طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے

Question # 16

اگر شے کی رسد متعین ہو لیکن اس کی طلب میں کمی واقع ہوجائے تو قیمت پر کیا اثر پڑے گا

Question # 17

توازنی قیمت وہ ہوتی ہے جو

Question # 18

دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے

Question # 19

شے کی توازنی قیمت اور توازنی مقدار پر طلب و رسد میں تبدیلی کے اثرات کتنے ہیں

Question # 20

جب رسد میں اضافہ مگر طلب میں‌کمی برابر ہوتو متوازن مقدار

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

11th Economics Urdu Medium Chapter 6 Test

Here you can prepare 11th Economics Urdu Medium Chapter 6 Market Equilibrium Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 6 "Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • L
    Laraib Sarwar 17 - Oct - 2023 02 Min 02 Sec 20/20
  • J
    Jaweria Faraz 11 - Jul - 2024 03 Min 41 Sec 20/20
  • A
    Asim 09 - Aug - 2021 06 Min 43 Sec 20/20
  • R
    Raees Mubashir 10 - May - 2022 10 Min 50 Sec 20/20
  • H
    hamza abid 20 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 20/20
  • M
    Mohammad Rashid 13 - May - 2018 02 Min 39 Sec 19/20
  • @
    @immortal.Sameer 21 - Aug - 2021 03 Min 53 Sec 19/20
  • F
    Fida Hussain 01 - Jun - 2023 10 Min 50 Sec 19/20
  • A
    Amina tariq 04 - May - 2024 03 Min 46 Sec 17/20
  • F
    fahad azhar 22 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 17/20
  • M
    Muhammad Raiz 22 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 17/20
  • A
    Areeha Waheed 12 - Jul - 2024 02 Min 51 Sec 16/20
  • M
    Mirza Shari 22 - Jul - 2022 03 Min 10 Sec 16/20
  • S
    Shafiq Ur rehman 27 - Jul - 2022 03 Min 19 Sec 16/20
  • ?
    ???? 20 - Feb - 2024 02 Min 42 Sec 14/20

ICS Part 1 Economics (Urdu Medium) Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہوتو
A. قیمت کم ہوگی
B. قیمت میں اضافہ ہوگا
C. مقدار کم ہو جائے گی
D. قیمت اور مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
2 اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی
A. 3.5
B. 3.6
C. 3.8
D. 3.9
3 جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت
A. بڑھ جاتی ہے
B. کم ہو جاتی ہے
C. برابر رہتی ہے
D. صفر ہے
4 شے کی توازنی قیمت اور توازنی مقدار پر طلب و رسد میں تبدیلی کے اثرات کتنے ہیں
A. 11
B. 12
C. 13
D. 14
5 اگر طلب میں‌اضافہ اور رسد میں کمی ہو لیکن دونوں میں برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا
A. بڑھ جائے گی
B. گر جائے گی
C. کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
D. بڑھنے اور گرنے کا رجحان رکھے گی
6 جب رسد میں اضافہ مگر طلب میں‌کمی برابر ہوتو متوازن مقدار
A. بڑھتی ہے
B. کم ہوتی ہے
C. وہی رہتی ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں‌
7 وہ نقطہ جہاں طلب اور رسد کے خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کہلاتا ہے
A. فرم کا توازن
B. طلب کا توازن
C. رسد کا توازن
D. نقطئہ توازن
8 جب طلب اور رسد میں برابر اضافہ ہوگا تو توازنی قیمت پر کیا اثر ظاہر ہوگا
A. تبدیل نہیں ہوگی
B. بڑھ جائے گی
C. گر جائے گی
D. قیمت صفر ہوگی
9 طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے
A. منڈی کا توازن
B. توازنی مقدار
C. متوازن قیمت
D. ان میں سے کوئی نہیں
10 مکمل مقابلہ کے تحت جب شے کی طلب اور رسد برابر ہو جائے تو اس کا ردعمل کیا ہوگا
A. فرم کی پیداوار میں کمی
B. صارفین کی جانب سے طلب میں اضافہ
C. متوازن قیمت کا تعین
D. منڈی میں عدم توازنی کیفیت

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!