1 |
جدید ماہرین کے مطابق افادہ کا تعلق صارف کی کس کیفیت سے ہوتا ہے |
- A. مادی
- B. سماجی
- C. نفسیاتی
- D. اخلاقی
|
2 |
قانون مساوی افادہ مختتم کہلاتا ہے |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. انتہائی تسکین کی قانون
- C. خطوط غیر جانبداری کا قانون
- D. افادہ کر ترتیبی پیمائش کا قانون
|
3 |
جس مقدار پر مختتم افادہ ہوتو کل افادہ کتنا ہوگا |
- A. زیادہ سے زیادہ
- B. کم سے کم
- C. گر رہا ہوگا
- D. چڑھ رہا ہوگا
|
4 |
عدم ترجیح کے دو خطوط ایک دوسرے کو نہیں کرتے |
- A. افقی
- B. تعاقب
- C. قطع
- D. مسابقت
|
5 |
جس شے کا مسلسل اور لگاتار استعمال ہو اور مختتم افادہ بتدریج کم ہو تا کونسا قانون لاگو ہوگا |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون تقلیل حاصل
- C. قانون تقلیل لاگت
- D. قانون غیر جانبداری
|
6 |
جب کسی شے کا کل افادہ زیادہ ہوتو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. صفر
- D. زیادہ سے زیادہ
|
7 |
دو اشیاء کی اکائیوں کے بدلنے کی شرح کیا کہلاتی ہے |
- A. شرح کٹوتی
- B. مختتم شرح استبدال
- C. سرمایہ کی استعداد مختتم
- D. زرمبادلہ کی شرح
|
8 |
قانون طلب کی بنیاد کونسا قانون فراہم کرتا ہے |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون استبدال
- C. قانون رسد
- D. اخلاقی قانون
|
9 |
کون سی حاجات کی تسکین انسان کی بنیادی ترجیح بنتی ہے |
- A. غیر معاشی حاجات
- B. بنیادی ضروریات
- C. آسائشیات
- D. غیر مادی حاجات
|
10 |
ماں کا پیار اور دوست کی دوستی کیسی حاجات ہیں |
- A. معاشی
- B. مادی
- C. غیر معاشی
- D. انمول
|